صوبائی خبریں

وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس میں اہم انکشافات

کوئٹہ (پاکستان امیج)دہشت گردی کے خلاف ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی (بلوچستان) اعتزاز گورایہ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال پولیس، سی ٹی …

Read More »

اسلام آباد یونیورسٹی سے فارغ التحصیل دہشتگرد گرفتار کرلیا: سی ٹی ڈی بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ٹی ڈی بلوچستان کے ڈی آئی جی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی …

Read More »

کوئٹہ: اسپتال میں نوزائیدہ لڑکےکو لڑکی سے تبدیل کردیا گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیر صحت نے کوئٹہ جناح روڈ کی نرسری میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کرنے پر نوٹس لے لیا۔ والد نے الزام لگایا کہ پانچ روز قبل بیٹا پیدا ہوا تھا جسے علاج کیلئے نرسری میں انکیوبیٹر میں رکھا گیا تھا۔ بیٹے کی تبدیلی پر والد نے نرسری کی انتظامیہ کیخلاف درخواست دی جس پر پولیس …

Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے وزیراعظم کی کوئٹہ پہنچنے کے بعد گورنر ہاوس پہنچے جہاں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا گورنر ہاؤس بلوچستان میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ملاقات میں بلوچستان …

Read More »

میدانی علاقوں میں دھند، پہاڑوں میں یخ بستہ موسم، بلوچستان میں درجہ حرارت منفی

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے …

Read More »

بلوچستان: نوکنڈی سے سبی تک 400 ملین ڈالرکی لاگت سے ریلوے ٹریک اپ گریڈکرنےکا منصوبہ

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہوجائے گا۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر طویل ہے جس کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ اپریل میں شروع ہوجائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ 400 ملین ڈالر کا منصوبہ 3 سال میں مکمل …

Read More »

پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیےالٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کے بار بار چالان اور مبینہ ناروا رویے سے تنگ آ کر ایک بے بس رکشہ ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا زرنج رکشہ پولیس کے سامنے جلا دیا۔ رکشہ جلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی معاملہ خبروں کی زینت بن گیا اور عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ …

Read More »

ٹریفک پولیس اہلکار پر رشوت مانگنے کا الزام، کوئٹہ میں ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی

کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔ دوسری جانب ایس پی ٹریفک کوئٹہ عاصم شاہ نے کہا کہ رکشے کو آگ لگانے پر ڈرائیور کوتھانہ منتقل کر دیا …

Read More »

ملک کے شمالی علاقوں، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج) ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ موسم کی شدت کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، …

Read More »