کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں اقدامات نئے سال کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوں نے …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ: گیس لیکج سے دو دھماکے، خواتین اور بچے جھلس گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچے سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جھلس کر زخمی …
Read More »تعلیمی اداروں میں ہڑتال یا کسی بھی غیر قانونی اقدام پر قانونی کارروائی کا اعلان
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان نے تعلیمی خدمات کو صوبے بھر میں ضروری خدمات قرار دے دیا۔ سکولوں میں اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین 6 ماہ تک کسی قسم کی ہڑتال نہیں کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں 6 ماہ کے لیے اساتذہ سمیت دیگر ملازمین کی ہر قسم …
Read More »بلوچستان برفانی جنت بن گیا، نئے سال سے قبل زیارت، توبہ اچکزئی اور کان مہترزئی میں شدید برفباری
کوئٹہ(پاکستان امیج)نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، جبکہ کوئٹہ، پشین، مستونگ، نوشکی اور ژوب میں وقفے وقفے سے …
Read More »بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری شروع ہو گئی بارش اور برف باری کے بعد کئی علاقوں میں گیس اور بجلی غائب گیس اور بجلی غائب ہونے کی وجہ سے شہری پریشان اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے توبہ کاکڑی …
Read More »بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کریں گے، اقتدار معنی نہیں رکھتا: سردار یار محمد رند
سبی(پاکستان امیج)رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمدرند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کرینگے اقتدار ہمارے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتی عوام کی نمائندگی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات جدوجہد میں سرگرم ہے ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے نئے سال پر …
Read More »بلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا امکان
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور درمیانی برفباری کی توقع کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی چیف آف بگٹی قبائل مقرر
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کر دیا گیا، چند روز قبل وڈیرہ محمد شریف بگٹی کا انتقال ہوگیا تھا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے آبائی علاقے بیکڑ میں بگٹی قبائل کے جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کیا گیا۔ …
Read More »سال 2025: بلوچستان حکومت کی کارکردگی پر ایک نظر
کوئٹہ (پاکستان امیج) رواں سال اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے، 2025 بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے اہم اقدامات، بعض نمایاں کامیابیوں اور چند شعبوں میں سست روی کا سال رہا۔ حکومت نے تعلیم، ٹرانسپورٹ، شہری ترقی، روزگار، زراعت اور فلاحی منصوبوں میں متعدد اقدامات کئے جن کے نتائج صوبے کی سماجی و معاشی صورتحال پر اثر …
Read More »بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے موقع پر پیغام ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں بینظیر بھٹو شہید نے عوامی حقوق اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے تاریخ …
Read More »
Pakistan Image