کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم کی کوئٹہ پہنچنے کے بعد گورنر ہاوس پہنچے جہاں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا
گورنر ہاؤس بلوچستان میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ملاقات
ملاقات میں بلوچستان کے امور پر گفتگو. گورنر بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ان میں پیش رفت سے آگاہ کیا.
ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی، وفاقی وزراء ڈاکٹر احسن اقبال، علیم خان، رانا ثناء اللہ اور بلوچستان کے سیاسی راہنما شریک تھے۔
Pakistan Image