ٹریفک پولیس اہلکار پر رشوت مانگنے کا الزام، کوئٹہ میں ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی

کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔

دوسری جانب ایس پی ٹریفک کوئٹہ عاصم شاہ نے کہا کہ رکشے کو آگ لگانے پر ڈرائیور کوتھانہ منتقل کر دیا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر غیر قانونی لوڈر رکشوں کو پکڑا جا رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *