کوئٹہ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے قیامِ امن میں فورس کے کردار کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر …
Read More »صوبائی خبریں
سرکاری ادویات کی سرعام فروخت کا شرمناک اسکینڈل؛ ڈی ایچ او واشک کو عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) واشک ڈاکٹر محمد اکبر رڈ (GC/B-19) کو سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر کھلے بازار میں فروخت کرنے کے سنگین الزام میں 14 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے ذریعے فوری طور پر معطل کر دیا تھا، جس کے بعد اب انہیں کوئٹہ کی …
Read More »بلوچستان کی زرعی صلاحیت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں مزید اضافہ کر دیا۔ خالص ایکسٹرا ورجن …
Read More »تعلیم اور صحت صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این ایف پی اے (United Nations Population Fund) کے کنٹری ریپریزنٹیٹو لوائے شبانیہ (Luay Shabaneh) کی ملاقات ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن آغا عمر خان احمدزئی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی شریک ملاقات میں آبادی، ماں اور بچے کی صحت، نوجوانوں کی فلاح اور ڈیٹا پر مبنی پالیسی …
Read More »بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ آئینی قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان حکومت کے خلاف دائر پٹیشن مسترد کرتے …
Read More »بلوچستان، پہلی بار ایک ہی دن میں آن لائن ٹیسٹ اور تقرری لیٹر کا اجراء
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی …
Read More »خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان کا شاندار اقدام
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھا لیا۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے، کور کمانڈر کوئٹہ اور آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے نوشکی میں قائم ای کامرس سینٹر کا دورہ …
Read More »سوئی سدرن گیس کا صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان
کوئٹہ (پاکستان امیج)سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق سردی بڑھنےسےسسٹم میں لائن پیک اورپریشرڈراپ ہوا ہے 11جنوری کی صبح 8سے پیر کی صبح 8بجے تک گیس بندرہے گی۔ بیان کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین قانون کے مطابق پہلی ترجیح ہیں۔ سوئی سدرن نے پچھلے اتوار بھی صنعتوں …
Read More »کوئٹہ: سرکاری ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اورمیرٹ پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کےاجلاس میں الیکٹرک بائیکس اسکیم، سرکاری ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اورمیرٹ پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز …
Read More »بلوچستان بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایت پر صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے صوبے بھر کی عدالتوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹس سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تک تمام عدالتیں ماڈل کورٹس کے طور پر کام کریں گی۔ …
Read More »
Pakistan Image