کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا بجٹ ایک ہزار ارب روپے، 800 ارب ڈھائی لاکھ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں چلا جاتا ہے، 1.3 کروڑ عوام کے حصے 200 ارب آتا ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا سالانہ …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ: برفباری کے باعث شاہراہوں پر جمی برف ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے زیارت ،کان مہترزئی، چمن ،قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ سمیت مختلف علاقوں میں برفباری برفباری کا سلسلہ رات گئے سے شروع ہوا جو تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر بارش اور برفباری سے متاثرہ علاقوں …
Read More »کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔ این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ چمن میں …
Read More »بلوچستان: محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل
کوئٹہ (پاکستان امیج) حکومتی کاوشوں سے بلوچستان میں محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی لیا اور جعفر ایکسپریس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کو مؤثر اقدام قرار دیا۔ حنیف عباسی نے …
Read More »اصلاحات کا سفر ابھی مکمل نہیں ہوا مگر دباؤ، احتجاج یا بلیک میلنگ ہمیں عوام کے حق کے تحفظ سے نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کا تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا سالانہ بجٹ ہے، جس کا قریب 80 فیصد نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر صرف ہوتا ہے صوبے کی 1.3 کروڑ عوام …
Read More »بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم بلوچستان کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کر کے ان کو ریاست کے ساتھ …
Read More »ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے بطور قائم مقام گورنر بلوچستان حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے قائم مقام گورنر بلوچستان کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان …
Read More »بلوچستان میں سرکاری نوکریوں کی خرید و فروخت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کیا جائے گا آج کا دن اسی وعدے کی عملی تعبیر اور تسلسل کا ایک بڑا ثبوت ہے، اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس کے تحت ایک ہی دن میں آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز، نتائج کا …
Read More »کوئٹہ: حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب دستی بم حملہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں …
Read More »بلوچستان میں میرٹ کی بالادستی کے لئے اصلاحات پر پیشرفت کا آغاز
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت میرٹ کی بالادستی کیلئے اصلاحات پر پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا۔ بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن ٹیسٹ اور اسی روز تقرری آرڈرز کے اجرا کا عمل شروع ہوگیا، محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 آسامیوں پر آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا، …
Read More »
Pakistan Image