صوبائی خبریں

آپریشن ردّ الفتنة بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردّ الفتنة بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام ہے بی ایل اے ایک فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ بناتا ہے اور بھارت کے اشاروں پر پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے پاکستان اپنی وحدت، ترقی اور …

Read More »

گڈ گورننس کا قیام میرٹ کے فروغ سے وابستہ، اپنے وعدے پر قائم ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے گریڈ 1 تا 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کردی گئیں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گریڈ 16 اور 17 کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی سمری پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر دی گئی جن محکموں میں ٹیسٹ اور انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں …

Read More »

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل، انٹرنیٹ سروس بھی بند

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان سے اندرون صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس پانچویں روز بھی معطل ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل سروس بند ہے جبکہ کوئٹہ اور چمن کے درمیان چلنے والی چمن پسنجر کی سروس بھی معطل ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے …

Read More »

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان

کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل کو 12 فروری تک معطل رکھا جائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندورن ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی سے محکمہ ریلویز کو اب تک …

Read More »

ماحولیاتی سطح پر پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے موجودہ سال انتہائی اہم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر انسدادِ پولیو مہم میں مجموعی طور پر 11 ہزار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پولیو مہم کے دوران 822 فکسڈ اور 474 ٹرانزٹ ٹیمیں …

Read More »

بلوچستان میں ٹرین اور موبائل فون انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں آج چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ …

Read More »

علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے حلف لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر ہاؤس کوئٹہ میں آج ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی، صوبائی …

Read More »

عوامی خدمت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹراما مراکز کی فعالی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکریٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی ، سیکریٹری خزانہ لعل جان جعفر، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری عمران زرکون ،سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان اور …

Read More »

ملک میں نیا موسمی نظام داخل، بارش اور برفباری کی پیشگوئی سامنے آگئی

کوئٹہ،اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہوگی۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا موسمی نظام داخل ہوچکا ہے جو مختلف علاقوں پر اثر انداز ہورہا ہے جس کے نتیجے میں بارش، برفباری اور سردی کی شدت میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے …

Read More »

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 2 ریکارڈ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور تربت میں 15 ریکارڈ نوکنڈی میں کم سے …

Read More »