صوبائی خبریں

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سےکاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح کےصارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج ) بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3 روز کے دوران بلوچستان میں جاری آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کوہلاک کیا جا …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی، جس میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نشست …

Read More »

بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں …

Read More »

بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی

کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 (6) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پورے صوبے میں ایک ماہ کے لیے مختلف سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یکم فروری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ آرڈر کے مطابق، صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور استعمال، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، …

Read More »

بلوچستان واقعہ: ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا دہشت گردوں نے رحم نہ کھایا‘

گوادر(پاکستان امیج)بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شخص نے سارا واقعہ بیان کردیا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شہری نے بتایا کہ ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا پھر بھی دہشت گردوں کو رحم نہ آیا۔‘ فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں نے لیبر کالونی گوادر کے نہتے شہریوں کو سفاکیت …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد

کوئٹہ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد وفاقی وزیرداخلہ، وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی وزیرداخلہ، وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان نے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا …

Read More »

سرفراز بگٹی کا کوئٹہ بم دھماکہ کے مقام کا دورہ، آخری دہشتگرد تک پیچھا کرنے کا عزم

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی، پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مؤثر ردعمل پر بہادر جوانوں کو شاباش دی۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد عناصر …

Read More »

دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت رسپانس قابل ستائش ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ، سیکورٹی، صورتحال کا جائزہ لیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کی وزیر اعلیٰ کو واقعے سے متعلق تفصیلی بریفنگ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری …

Read More »