صوبائی خبریں

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام، فورسز کی کارروائیوں میں 37 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے …

Read More »

گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں دہشت گردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں پولیس اور ایف سی نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام حملوں …

Read More »

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسلح افراد کا موبائل پولیس پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے موبائل پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا …

Read More »

ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو رہا ہے جس کے سبب بارش اور کئی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ اس سسٹم کے تحت کوئٹہ، …

Read More »

‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل جعفر ایکسپریس، بولان میل، چمن پیسنجر ٹرین اور زاہدان سیکشن پر ٹرین آپریشن معطل ریلوے حکام کے مطابق  سیکورٹی خدشات کے بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک دیا متاثرہ مسافروں کا ٹکٹ واپس کیا جائے …

Read More »

بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی کے عمل میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی کے عمل میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے اور صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے میں عملی اور ٹھوس اصلاحات کے ذریعے تاریخی تبدیلی لا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا …

Read More »

بلوچستان میں قانون کی بالادستی، عوامی تحفظ اور ترقیاتی عمل کے تسلسل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 41 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت اور بھاری ہتھیاروں و گولہ بارود کی برآمدگی کو فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ کارکردگی اور مستعدی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 41 دہشت گرد ہلاک

ہرنائی +پنجگور(پاکستان امیج)29 جنوری 2026 کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی گٹھ جوڑ سے وابستہ دہشت گرد گروہوں ‘فتنہ الخوارج’ اور ‘فتنہ الہندوستان’ کے 41 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) ضلع ہرنائی کے مضافات میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز …

Read More »

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلو میٹر جنوب مغرب کی جانب تھا۔ خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں اور دفاتر …

Read More »

دُکی: چوری کی انوکھی واردات، چور اسسٹنٹ کمشنر آفس سے 270 کلو منشیات لےکر فرار

دکی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع دُکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی ہے جہاں چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق چور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور وہاں رکھی 233 کلو افیون، 37 کلو چرس چرا کر فرار ہوگئے۔ چوری ہونے …

Read More »