کوئٹہ (پاکستان امیج) مغربی بائی پاس کلی کلی خلی کے قریب تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن پر تاحال مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے کام شروع نہیں ہوسکا، پیر کو ہونےوالے بم دھماکے سے 18 انچ قطر کی پائپ لائن اور اسمبلی والو کو نقصان پہنچا …
Read More »صوبائی خبریں
جعفر ایکسپریس منسوخ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
کوئٹہ(پاکستان امیج) جعفر ایکسپریس کی آج کی سروس اچانک منسوخ کر دی گئی، جس کے باعث پشاور جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹریک پر فوری مرمتی کام کے باعث یہ فیصلہ ناگزیر تھا، تاہم مسافروں نے انتظامیہ کی پیشگی اطلاع نہ دینے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا، دوسری جانب پشاور …
Read More »بلوچستان میں شدید بارشیں، ژوب ڈیرہ قومی شاہراہ سیلاب میں بہہ گئی، مسافر گھنٹوں پھنسے رہے
کوئٹہ(پاکستان امیج)ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مصروف قومی شاہراہ رات گئے ایک دل دہلا دینے والے سیلابی ریلے کا شکار ہوگئی۔ گنڈی عاشق کے مقام پر ندی نالوں میں طغیانی سے سڑک زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ٹریفک بالکل مفلوج ہو کر رہ گیا۔ رات بھر جاری تیز بارش نے علاقے کے خشک نالوں کو بھر …
Read More »خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے فتنتہ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا …
Read More »کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق
دکی /چمالنگ ( پاکستان امیج ) دکی کے علاقے چمالنگ میں واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کان کے اندر اچانک زہریلی گیس جمع ہوگئی، جس کے نتیجے میں دونوں مزدور بے ہوش ہوگئے اور جانبر نہ ہو سکے۔ …
Read More »بلوچستان میں ٹرین سروس کل مکمل طور پر معطل رہے گی، پاکستان ریلویز
لاہور(پاکستان امیج)بلوچستان میں ٹرین سروس کل 27 مارچ کو مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 مارچ (جمعہ کے روز) بلوچستان بھر میں ٹرین سروس معطل رہے گی۔ اس حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے …
Read More »پنجاب، خیبرپختونخوا کے بعد حکومت بلوچستان کا بھی پنشن سے متعلق بڑا اقدام
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل ہو گیا۔ ایس ای سی پی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کی منظوری دے دی، پنجاب اور خیبرپختونخوا نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔ ایس ای سی پی نے کہا کہ وفاق اور سندھ کے پنشن فنڈز کو حتمی …
Read More »چکن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ
کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ کی مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، جہاں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں چند دنوں کے اندر تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق صاف شدہ مرغی کا گوشت اب 750 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت …
Read More »بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈنگ کا خدشہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں آج اور کل جبکہ 27 تا 29 مارچ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں 6 ڈگری …
Read More »خوشی، امن اور فلاح ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع، چاند رات اور عالمی یومِ خوشی انسانیت کے لیے امید اور یکجہتی کا پیغام ہیں خوشی، امن اور فلاح ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے رمضان المبارک ہمیں صبر، برداشت اور ہمدردی کا درس دیتا ہے، ان اقدار …
Read More »
Pakistan Image