چمن (پاکستان امیج)چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے شدید زخمی، سول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا، پولیو ٹیم محفوظ ہے علاقے سے نکال دیاگیا اس علاقے میں پہلے بھی پولیو ٹیم کے حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ ہوئی تھی –
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image