کوئٹہ؛سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکوقتل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر بہنوئی، 3بھانجوں اور بھانجی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرارہو گیا، ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *