کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اے ایس ایف انسپکٹر اسلام آباد …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلیلی روڈ کچلاک بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر محمد ہاشم نورزئی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تھانہ کچلاک کی حدود میں عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ محمد ہاشم نورزئی، جو وزیر آباد کچلاک کے رہائشی تھے، اپنی ذاتی …
Read More »وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعے کی 24 گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ …
Read More »بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں قوم اپنے بہادر سیکیورٹی اہلکاروں …
Read More »بلوچستان؛ بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 19 کلومیٹرتھی۔ زلزلے کا مرکز بارکھان سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ زلزلے …
Read More »کوئٹہ: نویں اور دسویں محرم پر فول پروف سیکیورٹی، شہری علاقوں میں موبائل سگنل بند
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی سٹی آصف غفور کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر تمام شہری علاقوں میں موبائل فون سگنلز مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی …
Read More »بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثراضلاع میں موسم گرم وخشک جبکہ وسطی اضلاع میں شدید گرم رہ سکتا ہے، صوبے کے ساحلی …
Read More »کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔ ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔ واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔
Read More »حکومت میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کی فراہمی کے اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز یہاں صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین صوبائی اسمبلی، حکومتی عہدیداران اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، عوامی مسائل کے حل اور گڈ گورننس کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ …
Read More »کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔
Read More »
Pakistan Image