صوبائی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورۂ کوئٹہ کے دوران ایپکس کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، …

Read More »

بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19دہشتگرد ہلاک، 11جوان وطن پر قربان ہو گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں این 25پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد روڈ بلاک کرکے لوٹ مار کررہے تھے،این 25پرجھاؤ کراس اور …

Read More »

کوئٹہ ‘ حکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ‘ عمران شوکت

کوئٹہ (پاکستان امیج)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہحکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ریکی کرنے والے 2 افراد سمیت قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار ‘ ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرلیا عمران شوکت نے کہا کہ  حکمت اللہ نے فائرنگ کے بعد …

Read More »

ضلع لورالائی اور اطراف میں 4.4 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔ ضلع میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال …

Read More »

ژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

Read More »

بلوچستان میں مون سون کی پیش قدمی، 7 اور 8 جولائی کو شدید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی فعال بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے عوام اور مسافروں کو الرٹ کر دیا ہے، محکمہ کے مطابق 7 اور 8 جولائی کو صوبے کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں، جو نہ صرف زرعی سرگرمیوں کے لیے خوش آئند ہیں بلکہ سیلابی …

Read More »

کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل افسوس ہے ہمارے بہادر جوانوں نے سرزمین کے تحفظ کے لئے جو قربانی پیش کے …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ملکر امن دشمنوں کو انکے منتقی انجام تک پہنچائے گی، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیرصحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین ، بخت کاکڑنے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی ہلاکت اس بات کا مظہر ہے کہ ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز قیام امن کے لئے مستعد ہیں فرض کی ادائیگی کے …

Read More »

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ گورنر نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہنہ اوڑک دہشتگرد حملے کی سنگینی پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں جان و مال کے تحفظ کیلئے …

Read More »

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ گورنر نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہنہ اوڑک دہشتگرد حملے کی سنگینی پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں جان و مال کے تحفظ کیلئے …

Read More »