کوئٹہ(پاکستان امیج) سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان سردار نسیم پانیزئی نے کہا ہے کہ دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ‘ زیارت کراس کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک ہے ‘ پشین ‘ چمن سمیت تمام شہروں کے اہم انٹری …
Read More »صوبائی خبریں
ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کلئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ایف سی، بلوچستان پولیس، سی ٹی ڈی، ایس او ڈبلیو اور اے ٹی ایف نے مشترکہ کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا فتنہ الخوارج کے دہشت گرد حملے میں بلوچستان پولیس …
Read More »زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید
کوئٹہ(پاکستان امیج) زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس پی زیارت قدوس دہوار کے مطابق حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا ہے، گزشتہ رات سے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ شہداء …
Read More »نصیرآباد: نامعلوم افراد نے 132 کے وی بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)نصیرآباد میں نامعلوم افراد نے 132 کے وی کے بجلی کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بولان سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، واقع کی کیسکو نے بھی تصدیق کر دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ …
Read More »ڈیرہ بگٹی : درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (پاکستان امیج)درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کے کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتے داروں کی آپس میں لین دین پر فائرنگ جاں بحق ہونے والوں میں ایک طرف باپ بیٹا اور دوسری جانب دو سگے …
Read More »خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے میں 40 مسافر جاں بحق 8 زخمی ہوئے ، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں اب تک 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ …
Read More »گوادر کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کوئٹہ (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ نمبر 4 اور یونین کونسل نمبر 10 کے وارڈ نمبر 5 پر انتخابات کے لیے امیدوار یکم …
Read More »خاران میں چوری اور ڈکیتیوں کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر بازار میں غیر معینہ مدت کے لیے شٹر ڈاؤن ہڑتال
خاران(پاکستان امیج) خاران بازار میں دن دہاڑے اسلحے کے زور پر ہونے والی مسلسل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران خاران کی کال پر آج سے غیر معینہ مدت کے لیے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ انجمن تاجران خاران نے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہڑتال …
Read More »تحریک انصاف کے دور میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا، اسد قیصر کا دعویٰ
کوئٹہ (پاکستان امیج )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گيا۔ اسد قیصر نے کوئٹہ میں پارٹی رہنما جنید اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ قومی اور بلوچستان اسمبلیوں میں عوامی نمائندگی نہیں ہے، ابھی وقت ہے اناسے …
Read More »دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے رینجرز کے جوان پوری قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔شہداء کے درجات کی …
Read More »
Pakistan Image