وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعے کی 24 گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ نے کہا ہے کہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔

وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ قتل میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

وزیر داخلہ کی ہدایت، تحقیقات ہر پہلو سے مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھائی جائیں۔

امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی،

حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *