کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔
ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔
Pakistan Image