صوبائی خبریں

دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ شہداء کسی ایک قوم یا صوبے سے نہیں بلکہ پاکستان کے شہری تھے، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو نشانہ بنایابلوچ روایات نہتے اور بے …

Read More »

رفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)ہونہار طالب علم رفیع اللہ کی ہمت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دل جیت لیا، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دونوں ہاتھوں سے معذور طالب علم رفیع اللہ نے ڈاکٹر بننے کا خواب بیان کردیاعزم، حوصلہ اور امید کی خوبصورت داستان، رفیع اللہ کی جدوجہد کو حکومت بلوچستان کا بھرپور سہارا …

Read More »

تربت سے اغوا کئے گئے 6مزدوروں كى لاشیں برآمد ‘ چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خىبر پختونخوا سے ہے

کوئٹہ (پاکستان امیج ) تربت سے ملنے والی لاشیں چھ مزدوروں کی ہیں ، بابر یوسفزئی معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ شہید کیئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پشتونخوا سے ہے 7مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد نے دو روز قبل ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے اغوا …

Read More »

دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ۔

دالبندن (پاکستان امیج)دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ۔ دالبندین کے علاقے نوکچا سے 5 افراد اغواء ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکچا کے مقام پر دو روز قبل مسلح افراد نے سیٹنگ کرکے 5 بوزرز اور ٹریلرز کو جلا تھا جس …

Read More »

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ  زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین تھی

Read More »

کوئٹہ: امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ

کوئٹہ(پاکستان امیج ) امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ نوتیفکیشن محکمہ داخلہ کے مطابق کرفیو منگل رات 8 بجے سے 31 جولائی رات 8 بجے تک نافذ رہے گا، کرفیو کے باعث ضلع نوشکی میں بغیر اجازت گھروں سے نکلنے اور نقل و حرکت پر مکمل پابندی کرفیو کے دوران …

Read More »

ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے مؤثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔ امدادی سرگرمیوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے متاثرین میں خوراک، صاف پانی، طبی سہولیات اور ضروری امدادی سامان تقسیم کیا …

Read More »

کوئٹہ؛ 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے بعد گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں اضافہ …

Read More »

کوئٹہ:پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب

کوئٹہ(پاکستان امیج)پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب واٹرٹینکر اور واٹر سپلائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ٹیکرز مالکان کے مطالبات سے متعلق کمیٹی بنادی گئی ہے ،پارلیمانی سیکرٹری حاجی ولی نورزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے سامنے تمام مطالبات پیش کئے …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا

تربت (پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، وفاقی وزیرداخلہ نے جدید اسپتال کو مختصر مدت میں مکمل کرنے پر آئی جی ایف سی بلوچستان (ساوتھ) اور ان کی ٹیم کی کارکردگی …

Read More »