کوئٹہ:پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب

کوئٹہ(پاکستان امیج)پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب

واٹرٹینکر اور واٹر سپلائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

ٹیکرز مالکان کے مطالبات سے متعلق کمیٹی بنادی گئی ہے

،پارلیمانی سیکرٹری حاجی ولی نورزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے سامنے تمام مطالبات پیش کئے گئے

شہر ہمارا ہے جس کے مسائل حل کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے

وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی قیادت حکومت بنیادی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے

،واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن صدر نجیب ترین نے کہا ہے کہ حکومتی یقین دہانی پرٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کردی

وزیراعلی بلوچستان اور حاجی ولی محمد نورزئی کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے مسائل سنیں

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *