دالبندن (پاکستان امیج)دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ۔
دالبندین کے علاقے نوکچا سے 5 افراد اغواء ۔
پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکچا کے مقام پر دو روز قبل مسلح افراد نے سیٹنگ کرکے 5 بوزرز اور ٹریلرز کو جلا تھا جس کے بعد جلائے گئے بوزرز اور ٹریلرز اپنی گاڑیوں کا ملبہ اتھانے کے لئے پہنچے تو مسلح افراد نے گاڑی مالکان سمیت پانچ افراد کو اغواء کرکے لے گئے….
Pakistan Image