صوبائی خبریں

بدلتے دور کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ رہنا ناگزیر ہے، سیکیورٹی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے،کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم

پنجگور(پاکستان امیج)کورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے پنجگور کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انشیٹو (BSDI) کے تحت قائم ہونے والے جناح آئی ٹی ہب، یونیورسٹی آف مکران میں ایف سی بلوچستان (ساو¿تھ) پرواز فاو¿نڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کیے گئے سرسید احمد خان لاو¿نج اور تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے علامہ …

Read More »

شن آزادی پاکستان 14 اگست کے سلسلے میں کوئٹہ میں گرلز میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )جشن آزادی پاکستان 14 اگست کے سلسلے میں کوئٹہ میں گرلز میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا . مہمان خصوصی مشیر وزیر اعلٰی برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے ہمراہ سیکریٹری سپورٹس درا بلوچ، ڈی جی ڈی سپورٹس ڈاکٹر یاسر بازئی موجود تھے میراتھن ریس میں کئی سو لڑکیوں نے جشن آزادی پاکستان میراتھن ریس …

Read More »

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث ایک روز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین …

Read More »

بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ(پاکستان امیج) سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی 6 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی میں اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف پنجگور کے علاقے …

Read More »

بلوچستان کے تین اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے تین اضلاع ژوب، لورالائی اور سبی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسلز کی 6 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق دوسرے مرحلے کے ان انتخابات میں مجموعی طور پر 19 امیدوار مدمقابل ہیں۔ متعلقہ حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 5 …

Read More »

اسماء جتک کو دھمکیوں اور اہل خانہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم

کوئٹہ(پاکستان امیج) حکومت بلوچستان نے اسماء جتک کو مبینہ دھمکیوں اور ان کے اہل خانہ کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ اس حوالے سے کمیٹی کے قیام کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق کمشنر قلات ڈویژن کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی کمشنر …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15خوارج جہنم واصل

کوئٹہ(پاکستان امیج) آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں۔ سکیورٹی فورسز کی ان کارروائیوں کے نتیجے میں 15 خوارج جہنم واصل ہوئے جبکہ …

Read More »

حب میں پانی کا بحران؛سیکڑوں صنعتیں بند اور ہزاروں کارکنوں کی بیروزگاری کے خدشات

کراچی(پاکستان امیج) حب میں پانی کا بحران سنگین ہونے سے 300 صنعتوں کی بندش اور ہزاروں ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پانی کی عدم فراہمی سے 10لاکھ آبادی اور 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہونے کے ساتھ 7ارب روپے کا سالانہ ریونیو بھی خطرے میں پڑگیا ہے۔ اس سلسلے میں حب چیمبر آف کامرس …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ سول اسپتال میں وکلاء کی شہادت کی دسویں برسی پر پیغام ، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 8 اگست بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا سانحہ 8 اگست کے زخم آج …

Read More »