کوئٹہ؛ 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے بعد گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے،

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے مزید اضافہ ہو گیا،20کلوآٹے کا تھیلا 2800جبکہ 50کلو کی بوری 6800روپے ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *