کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ شدید آبی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل خطرناک حد تک نیچے جا رہی ہے، واسا کی فراہمی کئی علاقوں میں مکمل طور پر بند یا انتہائی محدود ہو چکی ہے، جبکہ ٹینکر مافیا شہریوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے من مانے نرخ وصول کر رہا …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ، سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ(پاکستان امیج)سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی نے کہا ہے کہ آئل باؤزر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور پر جائے …
Read More »مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے …
Read More »کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، اہلخانہ میں خوشی کی لہر
کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ شہر کے ایک رہائشی کے ہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس سے اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق نومولود بچوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ اس سے قبل بھی شہری کے تین بچے تھے، جبکہ پانچ نئے بچوں کی پیدائش کے بعد خاندان …
Read More »بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے سوراب میں قومی شاہراہ کے قریب 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں، جبکہ قلات کے علاقے رودینجو سے مزید دو افرادد کی نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچوں افراد کو گولیاں مار …
Read More »بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام!
کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 300 کلوگرام خراب و مضرِ صحت چکن گوشت سپلائی کی کوشش ناکام! رات گئے خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایت کے تحت بی ایف اے کا کچلاک بائی پاس پر کامیاب آپریشن مسافر بس نمبر BSC-217 سے 300 کلوگرام خراب چکن گوشت برآمد، بی ایف اے کی بروقت کارروائی کچلاک …
Read More »نوکنڈی میں وینڈر ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے آر ڈی ایم سی کا مقامی سپلائرز کی استعداد کار میں اضافہ
نوکنڈی، ضلع چاغی(پاکستان امیج) ریکوڈک مائننگ کمپنی(RDMC)نے نوکنڈی میں اپنا پہلا وینڈر کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا، جو مقامی کاروباروں کی استعداد کار بڑھانے اور بالخصوص ضلع چاغی سمیت بلوچستان کے سپلائرز کی ریکوڈک منصوبے سے وابستہ خریداری کے مواقع میں مؤثر شرکت کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس تربیتی پروگرام کے ذریعے …
Read More »کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ ( پاکستان امیج ) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو ایک بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ نے …
Read More »مستونگ فائرنگ, محکمہ تعلیم کے کوسٹر پر فائرنگ 4 افراد زخمی
مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ فائرنگ, محکمہ تعلیم کے کوسٹر پر فائرنگ 4 افراد زخمی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے گروہ میں مسلح افراد کی فائرنگ مسلح افراد نے محکمہ تعلیم بلوچستان کی کوسٹر بس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے، دو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے فوری …
Read More »
Pakistan Image