ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔
ایف سی بلوچستان نے مؤثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔

امدادی سرگرمیوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے متاثرین میں خوراک، صاف پانی، طبی سہولیات اور ضروری امدادی سامان تقسیم کیا گیا، سیلاب متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنائی۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایف سی عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *