صوبائی خبریں

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنگو میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین ، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن حمزہ اکرم …

Read More »

کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت

کوئٹہ (پاکستان امیج)معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ  کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں ، کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی پروپیگنڈہ کیئے جانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے یہ فوٹیجزز آج کی ہے …

Read More »

بولان؛ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(پاکستان امیج) بولان کے علاقے دوسہ کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بلوچستان پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بالاناڑی نیشنل ہائی وے پر واقع دوسہ کراس چوکی پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دورانِ ڈیوٹی اپنے فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو …

Read More »

18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا جائے، صوبے بنانے کے خیال کو ترک کیا جائے: عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (پاکستان امیج) سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کو نہ چھیڑا، صوبے بنانےکےخیال کو ترک کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق نیشنل پارٹی کےزیراہتمام کوئٹہ میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ  اسلام آباد کے سامنے بلوچستان کا …

Read More »

حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت جاری رکھی جائے گی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہداء کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ہرنائی کے ضلعی جنرل سیکرٹری شہید ملک شینگل کے خاندان سے کیے گئے وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے شہید ملک شینگل کے فرزند جنید خان اور بھائی ملک اجمل خان …

Read More »

حکومت شہداء کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، ہر ممکن کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زیارت(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، قائد ریزیڈنسی پر حاضری، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی شہداء زیارت کے لواحقین سے ملاقات، اظہار یکجہتی و تعزیت، شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا شہداء کے اہلخانہ میں معاونتی چیکس کی تقسیم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء …

Read More »

شہدائے وطن کو سلام، لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی آج چوتھی برسی

کوئٹہ (پاکستان امیج)پاک فوج کی عوام کے لیے کی جانے والی بے لوث خدمات سے تاریخ بھری پڑی ہے، جنگ ہو یا ناگہانی آفت، عوام کو پاک فوج نے کبھی نہ مایوس کیا اور نہ تنہا چھوڑا ہے، عوامی خدمت کی ایسی ہی بے لوث مثال 2022میں سیلابی صورتحال کے دوران دیکھی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید یکم اگست …

Read More »

بلوچستان حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔

کوئٹہ ( پاکستان امیج ) بلوچستان حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ چیف سیکریٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔مختلف وجوہات کی وجہ سے رسمی تعلیم سے محروم 18 لاکھ بچوں کو دوبارہ تعلیم کے مواقع فراہم کیے …

Read More »

لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج) ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی …

Read More »

کوئٹہ، کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ دیگر مزدوروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے …

Read More »