صوبائی خبریں

آپریشن العزم؛ بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور اس دوران مستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الخوارج کومسلسل تباہی …

Read More »

بلوچستان: مون سون بارشیں جاری، دو ماہ میں 8 افراد جاں بحق، 41 گھروں کو نقصان

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں مون سون کی بارشیں جاری ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دوماہ کے دوران بارشوں کے باعث چار بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آسمانی بجلی، دیواریں اور …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، امن دشمن عناصر کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی …

Read More »

جنرل عامر رضا کی قیادت میں پاکستان کی اسٹریٹجک دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط اور مؤثر ہوں گی۔ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جنرل عامر رضا کی ترقی ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، غیر معمولی قیادت اور قومی دفاع کے لیے گراں قدر خدمات کا اعتراف …

Read More »

بے گناہوں کا ناحق خون بہانے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا مستونگ حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے محافظ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت ،بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست اور اسکے ادارے امن کے دشمنوں کا انکی قبروں تک پیچھا کریں گے بلوچستان کے امن کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر …

Read More »

سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے۔ دہشت گردوں کو ہر قیمت پر انجام تک پہنچائیں گے۔ قانون کے محافظوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو …

Read More »

سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شاہد رند

کوئٹہ (پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کی مستونگ حملے کی شدید مذمت، دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم شاہد رند نے کہا ہے کہ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ قانون کے محافظوں پر حملہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ وکلاء اور ججز …

Read More »

مستونگ ،دہشتگردوں کا حملہ ،سیشن جج مستونگ اور گن مین شہید

مستونگ (پاکستان امیج)سیشن جج مستونگ کے گاڑی پر ولی خان پھاٹک پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا قاتلانہ حملے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین موقعے پر شہید ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی جج صاحبان کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے۔۔پولیس انکی گاڑی پر حملہ ولی خان بائی پاس پر ریلوے پھاٹک پے …

Read More »

نوشکی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

نوشکی(پاکستان امیج) ضلع نوشکی کے عین الدین روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شیخ زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس …

Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک،

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا …

Read More »