صوبائی خبریں

بلوچستان؛ کراچی سے گئے خاندان پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

کوئٹہ (پاکستان امیج)کراچی سے بلوچستان جانے والے خاندان پر فائرنگ میں 2 خواتین جاں بحق اور باپ بیٹی زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے سیگی میں مسلح افراد نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا …

Read More »

ملک و قوم کی ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے، ڈپٹی کمشنر

لورالائی (پاکستان امیج(لورالائی میں جشن آزادی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قومی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے پرچم کشائی کی۔ قومی پرچم کشائی کی تقریب میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ قومی ترانے کی گونج میں شرکاء کا وطن سے والہانہ …

Read More »

مستونگ؛ وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

مستونگ(پاکستان امیج)وزیر داخلہ بلوچستان کے سکیورٹی سکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ کاکہناتھا کہ قافلے پر قلات سے کوئٹہ روانگی کے دوران فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وزیر داخلہ میرضیااللہء لانگو محفوظ رہے،ڈی سی کا مزید کہناتھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی سکواڈ کے 3اہلکار …

Read More »

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قومی پرچم کشائی کی تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز، افسران اور عدالتی عملے نے شرکت کی وکلاء تنظیموں کے عہدیداران، بار نمائندگان اور دیگر اہم شخصیات بھی تقریب …

Read More »

کوئٹہ: لوگ عدالتوں میں انصاف کے لیے نہیں بلکہ ناانصافی ختم کرنے آتے ہیں، جسٹس کامران ملاخیل

کوئٹہ(پاکستان امیج) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل  نے کہا ہے کہ  آج ہم وطن آزادی کے 79 ویں یوم آزادی منا رہے ہیں، جسٹس کامران ملاخیل قوموں کی اصل قوت اتحاد و اتفاق میں ہے، 14 اگست ایک تاریخی دن ہے، 14 اگست ایک نظریہ اور ایک تجدید عہد کا نام ہے، : لوگ عدالتوں میں انصاف …

Read More »

کوئٹہ: جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت

کوئٹہ(پاکستان امیج) جشنِ آزادی کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ میں پروقار تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، سول سوسائٹی کے نمائندوں، کور کمانڈر اور عسکری قیادت سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

آئین پاکستان میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں بندوق کے زور پر کسی نظریے کو مسلط نہیں کیا جاسکتا، ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ،(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرتے ہوئے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے اس کے بڑھتے ہوئے عالمی مقام اور اہمیت کا مظہر ہیں۔ ان کامیابیوں …

Read More »

کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کوئٹہ(پاکستان امیج) کور کمانڈر بلوچستان نے ضلع پنجگور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے تعاون سے مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ کور کمانڈر بلوچستان نے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت مکمل ہونے والے جناح آئی ٹی حب کا افتتاح کیا، آئی ٹی حب میں 50 جدید کمپیوٹرز، ڈیجیٹل لائبریری اور سولر …

Read More »

کوئٹہ۔ ملک کی اعلیٰ جامعات میں مختلف شعبوں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم باعثِ مسرت ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب طلبہ و طالبات سے ملاقات، طلبہ نے وزیر اعلیٰ سے مختلف امور پر مکالمہ کیا کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور طلبہ و طالبات کے درمیان ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور دیگر امور پر تفصیلی مکالمہ، سوال و …

Read More »

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔اہلِ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس بند کی گئی ہے تو متعلقہ حکام شہریوں کو اس حوالے سے بروقت آگاہ کریں۔

Read More »