کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائی کورٹ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قومی پرچم کشائی کی
تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز، افسران اور عدالتی عملے نے شرکت کی
وکلاء تنظیموں کے عہدیداران، بار نمائندگان اور دیگر اہم شخصیات بھی تقریب میں شریک
یومِ آزادی کی تقریب میں قومی یکجہتی، قانون کی بالادستی اور ملکی استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا
Pakistan Image