صوبائی خبریں

رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیلا،ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی …

Read More »

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے بات کرے گی سابق صدر آصف علی زرداری مفاہمت کی سیاست کرتے ہیں سب کو ساتھ لیکر چلنے کے حق میں ہیں …

Read More »

اگر ظلم ہو گا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی: جسٹس ہاشم کاکڑ

کوئٹہ (پاکستان امیج) قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ظلم ہو گا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے کیسز میرے دل کے بہت قریب …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی مزید ایک نشست مل گئی،دوبارہ گنتی میں پی بی 14 سے محمد خان لہڑی کامیاب، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی مزید ایک نشست مل گئی۔ نجی ٹی وی” سماء” کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی بی 14 سے (ن )لیگ کے امیدوار محمد خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ حلقہ پی بی 14 نصیر آباد ٹو میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے بارش متاثرین سے کیا گفتگو کی، کتنے لاکھ کے چیک دینے کے وعدے کئے؟

گوادر (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے بارش متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی مدد کرنے آیا ہوں، بارشوں سے ہونے والی تباہی سے بحالی اور مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ گوادر کے موقع پر کہنا تھا کہ 26 فروری کو …

Read More »

پاک افغان بارڈر چمن پر 5 ماہ بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

چمن (پاکستان امیج)16 نومبر 2023 کو پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کے لئے حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد مقامی افراد نے اس پالیسی کے خلاف دھرنا دیا تھا، پاک افغان بارڈر چمن جو پچھلے 5 مہینے سے بند تھا اب حکومت اور پاک فوج کی مدد سے کھول دیا گیا …

Read More »

یپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے، بلوچستان کے عوام کو مکمل روڈ میپ دیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست کرتی ہے، بلوچستان کے عوام کو مکمل روڈ میپ دیں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اپنے خطاب میں پی پی رہنما سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو گورننس اور دہشت …

Read More »

سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان منتخب

کوئٹہ(پاکستان امیج)سرفراز بگٹی 41 ووٹ لیکر وزیراعلی بلوچستان منتخب اے این پی ، جماعت اسلامی ، حق دو تحریک ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پارٹی نے سرفراز بگٹی کو ووٹ دیا نیشنل پارٹی نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا ، جے یو آئی غیر حاضر اسپیکر نے وزیراعلی کی کامیابی کی رولنگ دیدی

Read More »

بلوچستان اسمبلی:عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکرمنتخب

کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکرمنتخب ہوگئیں ۔جمعرات کے روز بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب سینئرر کن انجینئر زمرک اچکزئی کی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں نومنتخب 65ارکان میں سے 57نے شرکت کی،بلامقابلہ منتخب ہونے والے دونوں افراد نے سپیکراور ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی …

Read More »

ن لیگ نے عبد الخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کیلئے سپیکر کا امیدوار نامزد کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عبد الخالق اچکزئی کوبلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزدکردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کی نامزدگی کا فیصلہ نوازشریف اور شہبازشریف نے صوبے کی قیادت سے مشاورت کے بعدکیا۔واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکا انتخاب آج کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا اور …

Read More »