کوئٹہ(پاکستان امیج)سرفراز بگٹی 41 ووٹ لیکر وزیراعلی بلوچستان منتخب
اے این پی ، جماعت اسلامی ، حق دو تحریک ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پارٹی نے سرفراز بگٹی کو ووٹ دیا
نیشنل پارٹی نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا ، جے یو آئی غیر حاضر
اسپیکر نے وزیراعلی کی کامیابی کی رولنگ دیدی
Pakistan Image