کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے شوہر سلیم کریم کی عُمر اور دولت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی …
Read More »شوبز
میں شروع سے ہی بولڈ تھی، اب بھی عمران ہاشمی سے رابطہ ہے، حمائمہ ملک نے سب بتادیا
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کیساتھ فلم نٹورلال میں کام کرکے بہت مزہ آیا تھا۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی بولڈ رہی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ بھارت جانے کے بعد بولڈ ہوئیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ابتدائی طور پر بول کے بعد انہیں …
Read More »عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی خبریں گردش کرنے لگیں
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی بولڈ فیشن ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید کی منگنی سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں۔ منفرد، بولڈ اور مختصر کپڑے پہننے کے سبب شہرت رکھنے والی متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔ اِن تصویروں میں عرفی جاوید کو سیاہ رنگ کے لباس میں ایک مائسٹری مین نامعلوم شخص …
Read More »ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے چاہت فتح علی خان کا ترانہ سن کر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے ، بیان جاری کر دیا
کراچی(پاکستان امیج)بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے بنائے گئے ترانے پر خاموش نہ رہ سکے اور کہا کہ ’ انہوں نے میرے مصروف شیڈول کا فائدہ اٹھایاہے ‘۔ تفصیلات کے مطابق اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے …
Read More »ماہرہ خان نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر اور ویڈیو شیئر کردی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں لیکن اب ماہرہ نے خود مداحوں کیساتھ اپنے خوبصورت لمحات کو شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے …
Read More »ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں بھر پور مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم ایک سوال ہر کسی کے ذہن میں گردش کر تا رہا کہ دراصل …
Read More »اکشے کمار کے ساتھ کس کردار کی آفر ہوئی تھی ؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیا
لاہور (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کے ساتھ کس کردار کی آفر ہوئی تھی ؟ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بھی فلم کی آفر ہوئی تھی، جس میں اکشے کمار …
Read More »’’جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تو مجھے ۔۔۔‘‘ معروف اداکارہ ایشیا گپتا نے حیران کن انکشاف کر دیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ایشیا گپتا حال ہی میں بوبی دیول کی مشہور سیریز ’آشرم‘ میں جلوہ گر ہو کر ایک مرتبہ پھر سکرین پر دھوم مچائی اور آج کل وہ دیگر پراجیکٹس پر کام میں مصروف ہے تاہم اس دوران انہوں نے ماضی میں پیش آئے ایک نہایت حیران کن اور افسوسناک واقعہ سے پردہ اٹھایا ہے۔ حال ہی …
Read More »ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر انوشے طلحہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا …
Read More »فلم ‘اینیمل’کیلئے رنبیر کپور نے انیل کپور سے کتنا زیادہ معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے کہ فلم کے مرکزی کردار رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیا ہے جس کے بعد وہ اس فلم میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقاداکار …
Read More »
Pakistan Image