ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کریتی سینان کے …
Read More »شوبز
بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا کا سونے کا آئی فون کھوگیا،فینز سے مدد کی اپیل کردی
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا کا سونے کا آئی فون کھوگیا،ان کا موبائل احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران گم ہوا۔ 14 اکتوبر کو میچ کے بعد اداکارہ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ایک پوسٹ میں کہنا تھا کہ میرا احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں …
Read More »پریانکا چوپڑا کے ساتھ ہاتھا پائی کی خبروں پر کرینہ کپور نےبھی خاموشی توڑ دی
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی بالی ووڈ سے ہالی ووڈ منتقل ہوجانے والی ہم عصر اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔ 43 سالہ کرینہ کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 1990 کے عشرے سے لے کر 2000 کے ابتدائی سالوں کے …
Read More »عاطف اسلم نے منایا اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ کا جشن ، ویڈیو دیکھیں
لاہور (پاکستان امیج) معروف گلوکار و اداکارعاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ کا جشن منایا ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گلوکار کی اہلیہ کی سالگرہ کی تقریب سے چند تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں عاطف اسلم اہلیہ کے ہمراہ ان کی سالگرہ کا کیک کاٹتے اور مبارک باد دیتے …
Read More »پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا بڑا نقصان ہوگیا
احمد آباد (پاکستان امیج)بھار تی شہر احمد آباد کے نریندر ا مودی سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے آئی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا اپنے مہنگے ترین آئی فون سے محروم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اروشی روٹیلا کی جانب سے پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مدد کی درخواست کی گئی ہے، پوسٹ میں اروشی نے …
Read More »شوبز سے کنارہ کشی کی خبروں پر مدیحہ شاہ کا موقف بھی آگیا
لاہور(پاکستان امیج) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی جب بھی معیاری کام ملا تو مداحوں کو ضرور سکرین پر نظر آﺅں گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ اداکاری میری خون میں رچی بسی ہے اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر …
Read More »جلد پر نکلے دانوں سے چھٹکارا کیسے پایا جائے، اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے چہرے پر نکلنے والے دانوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان نسخہ بتا دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شردھا کپور نے بتایا ہے کہ وہ اپنی جلد پر نکلنے والے دانوں کا علاج ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے ذریعے کرتی ہیں۔شردھا کپور سے سوال پوچھا گیا …
Read More »فلم ’’بارڈر‘‘ کا سکوئیل بنانے کی تیاریاں، سنی دیول کا معاوضہ سن پر آپ بھی حیران رہ جائینگے
ممبئی (پاکستان امیج) ماضی کی ہٹ فلم بارڈر کا سیکوئیل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس میں مرکزی کردار سنی دیول ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ فلم کو بشن کمار اور جے پی دتا پروڈیوس کریں گے اور سنی دیول نے فلم میں کام کرنے کیلئے 50 کروڑ کی ڈیل فائنل کی ہے۔اداکار کو فلم …
Read More »سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے پر یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اُن کا مذاق اُڑانے والی بھارتی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ راگنی نامی یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں اداکارہ، اُن کے شوہر آنند آہوجا اور اُن کے فیشن برانڈ کی ساکھ کو نقصان …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی, ممبئی کے اوشیوارا پولیس سٹیشن میں درج ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے الزامات لگا …
Read More »
Pakistan Image