شوبز

محب مرزا کو صنم سعید سے محبت کب ہوئی؟ سارا قصہ سنا دیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے صنم سعید سے ہونے والی اپنی محبت کے بارے میں بتا دیا ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد محب مرزا نے اپنی ساتھی اداکارہ صنم سعید کے ساتھ دوسری شادی کی، ان کی شادی کو کچھ عرصے کے لیے خفیہ رکھا گیا تھا تاہم انہوں نے رواں …

Read More »

کس اداکار کی شادی ہونے پر افسردہ ہوئی؟ روینہ ٹنڈن نے سالوں بعد اعتراف کرلیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے دور نوجوانی میں رشی کپور کو پسند کرتی تھیں اور جب ان کی شادی ہوئی تو بہت افسردہ ہوگئی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں روینہ ٹنڈن نے کہا کہ رشی کپور اور نیتو سنگھ کی شادی میں شرکت کی اور وہ اس پر …

Read More »

’’ویرات کوہلی میرے داماد جیسا ہے‘‘شاہ رخ خان کا مداح کے سوال پر دلچسپ جواب

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے اُنہیں اپنا داماد کہہ دیا۔ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے جواب دیے۔ ایک مداح نے …

Read More »

راکھی ساونت نے اپنی بائیو پک کا اعلان کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین متنازعہ اداکارہ و متنازع رقاصہ راکھی ساونت ( فاطمہ) نے اپنی بائیو پک بنانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام قبول کرنے والی راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اعلان کیا ہے کہ ان زندگی پر مبنی بائیو پک بنائی جائے گی۔ انہوں نے یہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

’میرا جسم، میری مرضی‘ کے سلوگن بارے اداکارہ ژالے سرحدی بھی بول پڑیں

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ میرا جسم، میری مرضی کا تعلق لباس سے نہیں ہے، اپنی ماں، بہنوں اور بیویوں کو خودمختار ہونے دیں۔ ایک ویب شو میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ہم طویل عرصے تک خواتین کے حقوق اور برابری کے لیے …

Read More »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا‘ شائقین کو آئیڈیاز دینے کی تجویز

کراچی (پاکستان امیج) معروف گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شائقین کرکٹ کے ردعمل کے بعد ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ دنوں آئی سی سی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر ریلیز ہونے والے خصوصی ترانے دل جشن بولے میں بالی ووڈ کے …

Read More »

ماورا حسین خالہ بن گئیں، بھانجی کیساتھ تصاویر وائرل

کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوشخبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں اُنہوں نے نوزائیدہ …

Read More »

فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری سے دور ی کی عجیب و غریب وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی سٹار فہد مصطفیٰ کچھ عرصے سے شوبز دنیا سے دور ہیں اور وہ کسی ڈراما یا فلمی پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہیں، اب اداکار کی طرف سے اس کی عجیب وجہ سامنے آئی ہے۔ اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نےبتا یا کہ انڈسٹری کے بڑے ناموں کے ساتھ ان …

Read More »

ہر شخص کو ایک خاص انسان کی ضرورت ہوتی ہے‘ صبا قمر نے کسی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرلیا

لاہور(پاکستان امیج) معروف اداکارہ صبا قمر نے کسی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شخص کو ایک خاص انسان کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے، جس کے بغیر وہ رہ نہیں سکتا۔ ایک ٹی وی شو میں میزبان کے سوال پر صبا قمر نے کہا کہ پھول پیار کرنے والے دیتے ہیں، مجھے پیار …

Read More »

کتنی پیاری آنکھیں ہیں‘ شعیب اختر بھی اداکارہ یشما گل کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے اداکارہ یشما گل کی آنکھوں کی تعریف کر دی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل اور ان کے ساتھ لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یشما گل خوشی سے …

Read More »