ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار جو ایک امیر شخصیت بھی ہیں نے اپنے ماضی کی خوبصورت یادیں شیئر کردیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نے فلموں میں آنے سے قبل اپنی زندگی اور بچپن سے متعلق بات کی، انہوں نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی امیر خاندان سے …
Read More »شوبز
مریم نفیس نے غیر اخلاقی پیغام دینے والے کو کھری کھری سنا دیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مریم نفیس نے موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات کرنے والے نامعلوم شخص کو کھری کھری سنا دیں۔ اداکارہ نے گزشتہ شب فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن منعقد کیا جس میں انہوں نے مداحوں کے سوال پر جواب دیتے ہوئے ہوشربا انکشاف بھی کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سکرین …
Read More »جنت مرزا کے جاپان میں سیر سپاٹے کرتے تصاویر وائرل
ٹوکیو(پاکستان امیج) ٹک ٹاکر جنت مرزاایک بار پھر چھٹیاں گزارنے کے لیے جاپان چلی گئی ہیں جہاں سے ان کی ہائیکنگ کرتے ہوئے بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جنت مرزا کی طرف سے انسٹاگرام سٹوریز کے طور پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں انہیں اپنی بہن علشبہ انجم کے ہمراہ …
Read More »اداکارہ زباب رانا کس طرح کے لڑکے سے شادی کرنا چاہیں گی؟ خود ہی بتادیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ زباب رانا نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہیں گی جو انہیں نیکی کے راستے پر لے کر جائے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ زباب کا کہنا تھا کہ جب میں کبھی کسی غلط راستے پر ہوں اور ایسا شخص جو مجھے خیر کے راستے پر لے کر جائے، ایسے لڑکے …
Read More »ہسپتال میں زیرعلاج اداکارہ شہنازگل کے بارے میں تازہ خبرآگئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ شہناز گل پوائزننگ کی شکار ہونے کے بعد ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل تھیں تاہم گزشتہ روز شہناز گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، ویڈیو …
Read More »عرفی جاوید کارٹون میں تبدیل، ایلین کا روپ دھار لیا
ممبئی (پاکستان امیج) بولڈ فوٹوشوٹ کے باعث مقبول بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے خود کو ایک گلابی ایلین نماں کارٹون میں تبدیل کرلیا۔ متنازع اداکارہ عرفی جاوید نے حال ہی میں فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ گلابی رنگ کے ایلین نماں لباس میں ملبوس ہیں۔اس ویڈیو میں عرفی ایک ایسا …
Read More »عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بیٹی آئرا خان اور منگیتر نپور شیکھرے کی شادی آئندہ برس 3 جنوری کو ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چند ہفتوں قبل …
Read More »فہد مصطفیٰ نے سارے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تو ان سے ریلیشن ایڈوائس سے متعلق سوال کیا گیا۔ فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسا …
Read More »بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ جس کے خاندان کے 300 افراد اسرائیل میں پھنس گئے
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ٹی وی کی اداکارہ مدھرا نائیک کے خاندان کے 300 افراد اسرائیل میں پھنس گئے،بھارتی میڈیا کے دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ مدھرا نائیک نے کہا کہ میرے والد کا تعلق مذہب سے ہے جبکہ میری والدہ اسرائیلی ہیں، اسی وجہ سے اسرائیل میں ہمارے خاندان کے کافی افراد رہائش پذیر ہیں’۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …
Read More »ڈرامہ سیریل ’مائی ری ‘ کامتنازعہ اختتام ، ٹی وی میزبان کرن ناز بھی پھٹ پڑیں
لاہور(پاکستان امیج) ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ کی آخری قسط میں نوجوان میاں بیوی کی طلاق دکھانے پر شایقین برانگیختہ ہو گئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مائی ری میں اداکارہ عینا آصف اور اداکار ثمر جعفری کم عمر میاں بیوی کا کردار نبھاتے ہیں جن کی حقیقی عمریں بھی بالترتیب 15اور 20سال ہیں۔ اس ڈرامے کے ذریعے معاشرے میں …
Read More »
Pakistan Image