پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے جلد ماں بننے کی خوشخبری سنا دی

کراچی(پاکستان امیج) معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، فلمساز صائم صادق،علینہ خان سمیت دیگر اداکار موجود ہیں۔ثروت گیلانی نے اپنے مداحوں کو خوشخبری س±ناتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کرنے کے لیے اس سے بہترین تصویر کوئی نہیں ہوسکتی، ہم سب آج خوشی منا رہے ہیں اور مستقبل کی خوشی کے منتظر ہیں‘ ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat Gilani 🇵🇰 (@sarwatg)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *