کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ مریم انصاری نے اپنے حمل کے آخری دنوں کے فوٹو شوٹ پر اپنے اوپر ہونے والی تنقید پر کہا کہ لوگوں کی منفی باتوں کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت بے حد متاثر ہوئی تھی، لوگوں نے کہا کہ میں مسلمان نہیں ہوں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ میرے حمل کے فوٹوشوٹ کو بہت …
Read More »شوبز
ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزان خان کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہو گئیں؟
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزان خان گزشتہ روز 48برس کی ہو گئیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ہریتک روشن سے طلاق کے بعد سوزان خان 32سالہ اداکار ارسلان گونی کے ساتھ تعلق میں ہیں، جو اس سالگرہ پر سوزان کی خوشی میں شریک نہ ہو سکے اور سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے اسے …
Read More »وہ وقت جب ماہرہ خان گھر کا ٹوائلٹ خود صاف کرتی تھیں
کراچی(پاکستان امیج) ماہرہ خان کا شمار آج صف اول کی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے لیکن اس مقام تک پہنچنے کے لیے انہوں نے کڑی جدوجہد کی ہے، حتیٰ کہ ایک انٹرویو میں وہ انکشاف کر چکی ہیں کہ وہ گھر میں نہ صرف ’پوچا‘ لگاتی رہی ہیں بلکہ ٹوائلٹ بھی صاف کرتی رہی ہیں۔ چند سال قبل ’فوچیا‘ میگزین کو …
Read More »عمران عباس اور سعدیہ خان کی طویل عرصے بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکار عمران عباس نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری دے دی۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ساتھی اداکارہ سعدیہ خان کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، ان تصاویر میں ڈرامہ انڈسٹری کی اس مقبول ترین جوڑی کو قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے …
Read More »شردھا کپورنے مہنگی گاڑی لےلی،خصوصیات کیا کیاہیں؟ جانیے
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ روپے مالیت کی لگژری گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ شردھا کپور نے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی مالیت 4.04 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اداکارہ کی نئی گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا …
Read More »ملائیکا اروڑانے ارجن سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کردی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ و رقاصہ ملائیکا اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ ایک روز قبل ملائیکا اروڑا نے اپنی 50ویں سالگرہ منائی، اس دوران مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوا لیکن سب کی توجہ اس مبارکباد پر تھی جو ارجن کپور نے انہیں دی …
Read More »عاطف اسلم نے میوزک کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداحوں کو مفید مشورہ دیدیا
نیویارک (پاکستان امیج) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے مداح کو پیسے کی قدر کرنے کی نصیحت کر کے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے۔ گلوکار ان دنوں امریکا کے مختلف شہروں میں کنسرٹ میں مصروف ہیں، حال ہی میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران ایک مداح نے ان کی گائیکی کو سراہتے ہوئے ان …
Read More »عمران خان 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار عمران خان 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کےلئے تیار ہیں۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان آخری بار 2015 کی بالی ووڈ فلم” کٹی بٹی” میں نظر آئے تھے جس کے بعد سے 40 سالہ عمران خان فلمی دنیا سے دور رہے۔ اس دوران انکے پرستار انکی واپسی …
Read More »رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کوپروپوز کرنے کی وجہ بتا دی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو شادی کے لیے پروپوز کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جوکہ بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر اپنے مشہور زمانہ شو کافی ود کرن کا پرومو …
Read More »اللہ میرے لیے ایسا جیون ساتھی بھیج دے جس کےساتھ دکھ اور خوشی بانٹ سکوں‘ میرا کی دعا
لاہور(پاکستان امیج) فلمسٹار میرا نے اللہ تعالی سے اپنے جیون ساتھی کے لیے دعا کرلی۔ اداکارہ میرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کی والدہ ہسپتال میں بیڈ پر لیٹی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے بتا رہی ہیں۔ میرا نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال …
Read More »
Pakistan Image