ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی ملیالم اداکارہ پراسرارطورپر جاں بحق ہوگئی ہیں اور 35سالہ رینجوشا میمن کی لاش اپنے اپارٹمنٹ سے ملی ، وہ سٹی آف گاڈ سمیت دیگر فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھاچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی اپنے فلیٹ سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جہاں وہ اپنے شوہر کیساتھ مقیم تھیں ۔ اس …
Read More »شوبز
سب کے سامنے برہنہ کردیا جاتا تھا: راج کندرا جیل میں اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک پر کھل کر بول پڑے
ممبئی (پاکستان امیج) سب کے سامنے برہنہ کردیا جاتا تھا۔بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا جیل میں اپنے ساتھ ہونیوالے سلوک پر کھل کر بول پڑے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راج کندرا نے جیل میں گزارے گئے تلخ دنوں پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں گزرے وقت کے دوران انہیں …
Read More »گلوکارہ آئمہ بیگ نے بریک اپ کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان میوزک انڈسٹری کی معرف گلوکار آئمہ بیگ نے گلوکار عاصم اظہر سے بریک اپ کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔ گزشتہ شب گلوکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں صارفین نے گلوکارہ سے ان کی آنے والی البم سمیت کئی دلچسپ سوالات پوچھے جن کا گلوکارہ نے جواب …
Read More »اداکار محموداسلم کی پسندیدہ اداکارہ بشریٰ انصاری لیکن صبا قمر بارے کیا خیال ہے؟ جانئے
لاہور(پاکستان امیج)سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ بشری انصاری میری پسندیدہ اداکارہ ہیں ،سہیل احمد ورسٹائل اداکار ہیں اور صبا قمر کو سب سے زیادہ خوبصورت اداکارہ مانتا ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے سے کراچی میں مقیم ہوں مگر لاہور کی یادوں کو کبھی میں فراموش نہیں کر سکا ، پرانے …
Read More »’فیملی کا ہر شخص وقت نہ دینے پر مجھ سے ناراض ہے‘ اداکارہ سحر خان نے انکشاف کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ وقت نہ دینے کی وجہ سے فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض مگر میرے کام سے خوش ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں خود حیران ہوتی ہوں کہ میں شوبز انڈسٹری …
Read More »ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں
لا س اینجلس(پاکستان امیج) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے حالیہ ورلڈ ٹور اور اس پر بننے والی فلم کی بدولت ارب پتی بن گئی ہیں ۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق Eras ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے جس کے نتیجے میں 33 سالہ گلوکارہ کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز تک پہنچ …
Read More »عنایا خان کیسے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ سب کچھ بتادیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان نے کہا ہے کہ میرے ہونے والے شوہر کو ڈانس کرنا آنا چاہیے کیونکہ میں بہت اچھا ڈانس کرتی ہوں۔ حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خصوصیات کے بارے میں کھل کر …
Read More »بریڈ پٹ نے انجلینا جولی کے روسی کاروباری شخص یوری شیفلر کے ساتھ دوستانہ تعلق کی قلعی کھول دی
نیویارک(پاکستان امیج) امریکی اداکار بریڈ پٹ نے اپنی سابق اہلیہ انجلینا جولی کے روسی کاروباری شخص یوری شیفلر کے ساتھ دوستانہ تعلق کی قلعی کھول دی۔ میل آن لائن کے مطابق بریڈ پٹ کی طرف سے یوری شیفلر کی ایک ای میل منظرعام پر لائی گئی ہے، جس میں وہ 48سالہ انجلینا جولی کو نہ صرف بریڈ پٹ کے خلاف …
Read More »کنگنا رناوت کس رشتے کو ساری زندگی دینا چاہتی تھیں اوراب لو میرج چاہتی ہیں یا ارینج؟بتا دیا
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ کنگنا رناوت کس رشتے کو ساری زندگی دینا چاہتی تھیں اوراب لو میرج چاہتی ہیں یا ارینج؟ سب تفصیل سے بتا دیا ۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ “میں اگلے 5 سالوں میں شادی کرلوں گی لیکن اچھا یہ ہوگا کہ اگر یہ شادی …
Read More »شلپا شیٹی نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، راج کندرا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ نے دوران قید بیرون ملک منتقل ہونے کا مشورہ دیا ۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راج کندرا نے بتایا کہ وہ صورتحال بہت ہی افسردہ تھی، اہلیہ نے بھارت چھوڑ کر بیرون ملک بس جانے …
Read More »
Pakistan Image