نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں طلاق ہونے پر باپ بیٹی کو سسرال سے واپس گھر لانے کیلئے بینڈ باجا لیکر پہنچ گیا۔ بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی طلاق کے موقع پر اسے عزت سے واپس لانے کےلیے شاندار انداز میں بارات کا اہتمام کیا جی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے …
Read More »شوبز
سیاستدانوں کا مذاق اڑانے پر ایک عرصہ بعد صبا قمر کی وضاحت آگئی
لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ اور میزبان صبا قمر نے کم عمری اور ناسمجھی میں سیاستدانوں کا مذاق اڑایا تھا اب ایسا نہیں کرسکتی کیونکہ سمجھ آگئی ہے۔ صبا قمر نے اپنے ایک انٹرویر میں اعتراف کیا کہ انہوں ایک ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں کم عمری اور نا سمجھی میں ایسا کام کیا ہے جس پر انہیں …
Read More »والدہ سمجھ بیٹھیں میں پاکستانی علی ظفر سے شادی کر رہی ہوں، ریچا چڈھا کاایک سال بعد انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے ایک سال بعد انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے والدہ کو شادی کا بتایا تو وہ سمجھ بیٹھیں کہ ان کی بیٹی پاکستانی گلوکار علی ظفر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھنا چاہتی ہیں۔ ریچا چڈھا نے اکتوبر 2022 میں بولی وڈ کے مسلمان اداکار …
Read More »بھارتی اداکارہ کاجول سٹیج سے اترتے ہوئے لڑ کھڑا گئیں، بیٹے نے گرنے سے بچالیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ کاجول سٹیج سے اترتے ہوئے لڑ کھڑا گئیں، لیکن بیٹے یوگ نے بر وقت تھام کر انہیں گرنے سے بچالیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کاجول ایک تقریب میں گلابی ساڑھی میں نظر آئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کاجول پنڈال کے سٹیج سے اترنے کے دوران گرتے گرتے …
Read More »’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی(قدرت روزنامہ) انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ نے اوپننگ ڈے میں 148 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے متعدد ریکارڈ توڑ دیئے۔ ’لیو‘ نے 2023 کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس کرکے رجنی کانت کی ’جیلر‘، پرابھاس کی ’آدی پرش‘ اور شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پرابھاس …
Read More »پاک بھارت میچ کے دوران گم ہونیوالا اداکارہ اروشی روٹیلا کے قیمتی فون کا پتہ چل گیا
احمد آباد (پاکستان امیج) ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گم ہونیوالا بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کا 24 کیرٹ سونے کےآئی فون کا پتہ چل گیا۔ اروشی روٹیلا کو ایک ای میل موصول ہوئی جس نے انہیں حیرت میں ڈال دیا۔ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی تھی جس نے دعویٰ کیا تھا کہ …
Read More »جلد پر نکلے دانوں سے چھٹکارا کیسے پایا جائے؟ اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے چہرے پر نکلنے والے دانوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان نسخہ بتا دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شردھا کپور نے بتایا ہے کہ وہ اپنی جلد پر نکلنے والے دانوں کا علاج ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے ذریعے کرتی ہیں۔شردھا کپور سے سوال پوچھا گیا …
Read More »بھارت اور بنگلا دیش کے میچ پر سحر شنواری کا انوکھا اعلان
(پاکستان امیج)کرکٹ ورلڈ کپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر پر چڑھا ہوا ہے اور لوگ میچز کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔ ایسے میں پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوینسر سحر شنواری نے انوکھا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ سحر شنواری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’ انشاء اللہ میرے بنگالی …
Read More »اداکارہ اسماءعباس جس لڑکے سے محبت کرتی تھیں اسے پہلی مرتبہ فون کیا تو آگے سے کیا جواب ملا؟ دلچسپ کہانی سنا دی
کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ اسما ء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایوارڈز کی کوئی پرواہ نہیں۔ ایک ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ چاکلیٹی ہیرو وحید مراد میری پہلی محبت ہیں، ان کا نمبر بڑی مشکلوں سے حاصل …
Read More »بالی ووڈ سے کیوں نہیں بنتی ، اور بھارتی مداح کیوں ناراض ہو جاتے ہیں ؟ فیصل قریشی نے بتا دیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ بالی وڈ سے میری بنتی نہیں کیوں کہ میرے دل میں جو ہے میں اس کا اظہار کردیتا ہوں، میری اسی عادت کی وجہ میں میرے بھارتی مداح مجھ سے ناراض بھی ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں …
Read More »
Pakistan Image