ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو کی اپنے دیرینہ دوست بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے رواں سال مارچ کے آخر میں شادی کریں گے، اس جوڑی کی شادی کی تقریبات ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوں …
Read More »شوبز
پاکستانی اداکار فیروز خان کے بھارتی اداکارہ کے ساتھ معاشقے کی افواہیں، حیران کن دعویٰ
لندن(پاکستان امیج) انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اداکار فیروز خان اور انڈین اداکارہ گیتھیکا تیواری کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے۔ بھارت کے نامور فلمی نقاد کمال آر خان نے اپنے ولاگ میں بتایا ہے کہ گیتھیکا فیروز خان سے شادی کرنے کیلئے مسلمان بھی ہوسکتی ہے۔کمال آرخان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بھارتی اداکارہ شاید …
Read More »اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک کاٹا، ویڈیو وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ (بھارتی 3 کروڑ روپے) لاگت کا سونے سے بنا کیک کاٹا۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کیں جس میں وہ 24 قیراط سونے سے بنا کیک کاٹتی دکھائی دے رہی ہیں۔ کیک 10 کروڑ پاکستانی روپے میں تیار …
Read More »آپ عمرکے اس حصے میں بھی ہاں کریں تو سب چھوڑ چھاڑ کر ہاتھ مانگنے آجاتاہوں، سینئر اداکارہ صبا فیصل کودل پھینک نوجوان کی پیش کش
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے شوہر سے علیحدگی کے بعد پہلی پوسٹ کردی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر حوصلہ افزا پیغام شیئر کیا ہے۔ معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندر اور ڈریم گرل، اداکارہ ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول اور ان کے شوہر بھرت تختانی 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اس جوڑی نے رواں ماہ کے آغاز میں …
Read More »اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شادی کی نئی تصاویر شیئر کردیں
ممبئی (پاکستان امیج) اداکار جیکی بھنگانی سے شادی کے بعد اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شادی کی ان دیکھی تصاویر و ویڈیوزشیئر کردیں۔ ایک روز قبل بھارتی شہر گوا میں رکول پریت سنگھ اور جیکی بھنگانی کی شادی ہوئی۔ شادی کی دو تقریبات منعقد کی گئیں جن میں ایک آنند کراج جبکہ دوسری سندھی سٹائل کی تھی۔ دونوں کی شادی …
Read More »بیٹی کی خاطر سگریٹ نوشی چھوڑ دی ، شاہد کپور کا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اکلوتی بیٹی میشا کی خاطر سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں شاہد کپور نے بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے مقبول شو نو فلٹر نیہا میں بطورِ مہمان شرکت کی، دورانِ گفتگو نیہا دھوپیا نے اداکار سے …
Read More »شہباز شگری سے منگنی توڑنا میرا فیصلہ تھا، آئمہ بیگ
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ میرا اپنا تھا۔ حال ہی میں آئمہ بیگ نے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ ‘Excuse me’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتائی۔ …
Read More »شاہ رخ خان کے پاس 17 موبائل فونز ہونے کا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی فلم پروڈیوسر وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کے پاس 17 موبائل فونز ہیں جو وہ ہر وقت اپنے پاس رکھتے ہیں۔ اب حال ہی میں پروڈیوسر وویک وسوانی نے بھارتی ٹیلی ویژن کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی آخری ملاقات …
Read More »ثانیہ مرزا کے نعرے، مدیحہ رضوی بھی ثنا جاوید کی حمایت میں سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مدیحہ رضوی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں پر برس پڑیں۔ یادرہے کہ 18 فروری کو ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے ان …
Read More »
Pakistan Image