شوبز

بھارتی معاشرہ جنس زدہ اور بوسیدہ ہوچکا؛ اداکارہ ریچا چڈھا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا کہ مجھے ہمارے بوسیدہ اور جنس زدہ معاشرے پر شرم آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریچا چڈھا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی اپنے ملک میں غیر ملکیوں …

Read More »

انکیتا لوکھنڈے بھی بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاﺅچ کیخلاف بول پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) معروف بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاﺅچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فلم حاصل کرنے کے لیے پروڈیوسر کے ساتھ سونے کا کہا گیا۔ انکیتا لوکھنڈے نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میں نے ساتھ فلم کا آڈیشن دیا تھا، مجھے کال آئی کہ فلم سائن کرنے آجائیں۔انہوں نے کہا …

Read More »

شردھا کپورکا معاشقہ بے نقاب، مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے مشہور ترین ولن شکتی کپور کی بیٹی اور خوبرو اداکارہ شردھا کپور کا معاشقہ بے نقاب ہوگیا اور ان کی مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی۔ جام نگر میں بھارتی کھرب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بڑے بڑے بالی ووڈ ستاروں کی آمد ہوئی،سلمان خان، شاہ …

Read More »

رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو ورسز بالی وڈ …

Read More »

حدیقہ کیانی اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی ہوگئیں

لاہور (پاکستان امیج) معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر انہیں یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ گزرے کچھ یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہالفاظ بیان نہیں کر سکتے کہ مجھے …

Read More »

شادی سے متعلق خبروں پر بالآخر تاپسی پنوں کا موقف بھی آگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی اور ان کے بوائے فرینڈ میتھیاس بوے کی شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل دینے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ انہیں نجی زندگی بارے بات کرنا پسند نہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے مختلف رپورٹس میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تاپسی پنو اور بیڈمنٹن …

Read More »

کنزہ ہاشمی نے اپنے پہلے معاوضے سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا

لاہور (پاکستان امیج) گلوکاری کی خواہش لیکر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے پہلے معاوضے سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نجی چینل کے پروگرام کے دوران انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں گلوکارہ بننا چاہتی تھی، جس کے لیے ایک ٹیلنٹ ایجنسی سے رابطہ …

Read More »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر، اداکار، پنجابی منڈا، رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کر دی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی ہے۔اس پوسٹ میں دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اعلان …

Read More »

“مریم نواز نے پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، بیوٹی کریمز استعمال کرتی ہیں”

لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کبھی کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی لیکن وہ دیگر خواتین کی طرح بیوٹی کریمز ضرور استعمال کرتی ہوں گی۔ حال ہی میں عفت عمر ایک پوڈکاسٹ کی مہمان بنیں جس کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا …

Read More »

محبت ہونے کے باوجود شمی کپور کیساتھ شادی سے انکار کے ایک عرصہ بعد اداکارہ ممتاز نے وجہ بے نقاب کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ شمی کپور کو ان کے شادی سے انکار کرنے پر بہت غصّہ آیا تھا,ممتاز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شمی کپور کی اہلیہ گیتا بالی کی موت کے بعد ہم دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے تھے اور یہ سلسلہ دو …

Read More »