ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت پر آگ لگ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات 8 بجے کے قریب ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع جیکولین فرنینڈس کی رہائشی عمارت پر آگ لگی، تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر …
Read More »شوبز
کرشنا ابھیشیک نے کامیڈی پروگرام کے سیٹ پر خود کو عزت ملنے کی وجہ بتادی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک نے کامیڈی پروگرام کے سیٹ پر خود کو عزت ملنے کی وجہ بتادی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران کرشنا ابھیشیک نے ٹیلی ویژن میں ناصرف اپنے سفر بلکہ اپنی کمائی سے متعلق بھی کھل کر بات کی اور کہا کہ میں نے کامیڈی سرکس نامی شو صرف …
Read More »عامر خان منفرد روپ میں سامنے آگئے، تصاویر وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ چند منفرد کرداروں میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار عامر خان اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے بعد اب اپنی نئی فلم ‘ستارے زمین پر’ میں نظر آئیں گے، یہ فلم اُن کی ماضی کی سُپر ہٹ …
Read More »امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہننے والے بالی ووڈ اسٹارز
گجرات(پاکستان امیج) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں بالی ووڈ اسٹارز نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کیے۔ حال ہی میں نیتا امبانی اور مکیش امبانی نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے لیے تین …
Read More »کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی 2008 کی بلاک بسٹر فلم بچنا اے حسینوں میں کاسٹ ہونے اور پھر فلم سے غائب ہونے کی کہانی سنا دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی 2008 کی بلاک بسٹر فلم بچنا اے حسینوں میں کاسٹ ہونے اور پھر فلم سے غائب ہونے کی کہانی سنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ رنبیر کپور کی فلم بچنا اے حسینوں …
Read More »خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم
کراچی(پاکستان امیج) اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرسکتی جس میں خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کیا جائے۔ ٹی وی اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈراموں سے قبل ایک فلم سائن کی تھی تاہم بعد میں فلم میں کام نہیں کیا۔ جب فلم ریلیز ہوئی تو اس بات …
Read More »ثانیہ مرزا کی دبئی میں عاطف اسلم اور اہلیہ سے ملاقات، تصاویر وائرل ہوگئیں
دبئی (پاکستان امیج) بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سے ملاقات کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہفتے کے روز نئی تصویریں شیئر کر کے بتایا کہ وہ ویک اینڈ منا رہی ہیں۔ دبئی میں موجود ثانیہ مرزا …
Read More »جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے آن لائن نکاح کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی
لندن (پاکستان امیج) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سحر مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر یہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اس نو بیاہتاجوڑے کو میچنگ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ …
Read More »اننت امبانی کی شادی، شاہ رخ کا اہلیہ گوری خان کیساتھ ڈانس وائرل
گجرات(پاکستان امیج) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا اختتام ہوگیا ہے جس …
Read More »امبانی نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو ایک ساتھ نچوا دیا
جامنگر (پاکستان امیج) آننت امبانی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں تینوں بھارتی خانز ایک ساتھ جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے ہیں، بالی ووڈ کے اداکار اس موقع پر خوش دکھائی دے رہے تھے۔ آج نیوز کے مطابق مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں جہاں فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ سمیت کئی معروف شخصیات نے شرکت کی …
Read More »
Pakistan Image