شوبز

زارا نور نے اپنے شوہر کے ساتھ بیڈروم سے نجی تصویر شیئر کردی ، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل زارا نور عباس کو اپنے شوہر، اداکار اسد صدیقی کے ساتھ نجی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ زارا نور عباس نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسد کے ساتھ بیڈ روم میں بنائی ایک تصویر شیئر کی تھی، زارا نور کا شوہر کے ہمراہ تصویر لگانا ہی …

Read More »

عمر کے طعنے دینا بند کریں، جو میری مرضی ہوگی وہ کروں گی، عفت عمر

لاہور(پاکستان امیج) سینئر اداکارہ عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب دے دیا۔ اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شئیر کی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمر کے مطابق کام کرنے کا …

Read More »

ورون دھون کی اہلیہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ سے شہرت پانے والے معروف اداکار ورون دھون بہت جلد اپنے پہلے بچے کے والد بننے والے ہیں۔ ورون دھون نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی اہلیہ نتاشا کے ہمراہ لی گئی تصویر پوسٹ کی۔ مذکورہ تصویر ورون …

Read More »

رشمیکا مندانا کی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی

ممبئی: (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم ‘انیمل’ کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی پرواز اُڑان بھرتے ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانا اپنی دوست اداکارہ شردھا داس کے ہمراہ ممبئی سے حیدرآباد روانہ ہورہی تھیں، جیسے ہی اداکارہ کی پرواز نے اُڑان بھری تو بدقسمتی سے اُن کی پرواز بیچ راستے میں …

Read More »

کپل شرما کا نادر علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

کراچی (پاکستان امیج) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر اور پرینک اسٹار نادر علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔معروف پاکستانی یوٹیوبر نادر علی نے بھارتی کامیڈین کی جانب سے موصول ہونے والی کال اور گفتگو کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کی اور بتایا کہ کپل بھائی جلد لاہور آرہے ہیں۔ کال …

Read More »

منور فاروقی اور اداکارہ حنا خان کے درمیان شوٹنگ سیٹ پر نزدیکیاں بڑھنے لگیں

ممبئی (پاکستان امیج) بگ باس سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی اور اداکارہ حنا خان کے درمیان شوٹنگ سیٹ پر نزدیکیاں بڑھنے لگیں، دونوں کی سیٹ سے نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بنگالی مٹھائی کھا رہی ہیں، مٹھائی کھانے …

Read More »

سونیا حسین نے کسی اداکار سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی اداکار سے شادی نہیں کریں گی، کیوں کہ وہ نرگسیت کا شکار ہوتے ہیں اور ہر وقت خود کو ہی سنوارتے رہتے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ جس نسل سے وہ تعلق رکھتی ہیں، وہ مختلف ہے …

Read More »

“میں چھوٹی سی عمر میں ٹوٹ گئی”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی(پاکستان امیج) رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ امریکی گانا ‘بیلیور’ کی ویڈیو شیئر کی جس میں گلوکار کو پُرجوش انداز میں کنسرٹ میں اپنے لاکھوں …

Read More »

کنزہ ہاشمی بھی بھارتی فلم میں کاسٹ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کو بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔ کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی بھارتی پنجابی فلم کا پوسٹر شیئر کیا جس میں بتایا گیا کہ فلم کا نام ’حال کی اے‘ ہے، اس فلم کی کہانی امان سندھو اور …

Read More »

لوگوں نے غیراخلاقی تصاویر لگاکر شعیب اورثنا کی ویڈیوز وائرل کیں، شائستہ لودھی

کراچی(پاکستان امیج نامہ)معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا بُرائی ہے؟ حال ہی میں شائستہ لودھی نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں …

Read More »