شوبز

بھارتی اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام پھر سے گردش کرنے لگا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام ایک بار پھر بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ ایک انٹرویو میں سونالی باندرے سے سوال ہوا کہ کیا شعیب اختر ان کو پسند کرتے تھے؟ اس پر سونالی نے جواب دیا کہ اس بارے میں صحیح سے علم نہیں۔اپنی بات جاری رکھتے …

Read More »

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی اور بین الاقوامی ماڈلز کے معاوضے کے بارے میں دلچسپ تفصیلات شیئر کردیں۔ ماریہ بی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ماڈلز کم اور سستے بجٹ میں کام کرتی ہیں۔ …

Read More »

راکھی ساونت دل کے درد پر ہسپتال داخل

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت دل کے درد کے باعث ممبئی کے ہسپتال منتقل کردی گئی۔سوشل میڈیا پر چند تصاویر گردش کرتی نظر آرہی ہیں جن میں اداکارہ راکھی ساونت کو ہسپتال میں موجود نیم بیہوشی کی حالت میں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مریم نفیس کو ذاتی گفتگو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ذاتی معلومات شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایسی ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی معلومات شامل کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مریم نفیس نے ویڈیو شیئر کی جسے انہوں نے بھارتی اداکارہ …

Read More »

سیف علی خان نے اپنے بازو سے اہلیہ کرینہ کپور کے نام کا ٹیٹو مٹا دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کی حالیہ تصویر نے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف علی خان کی ممبئی ائیر پورٹ پر لی گئی ایک نئی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔مذکورہ تصویر میں 53 سالہ …

Read More »

شادی پر ڈانس کرتی ایک اور پاکستانی خاتون کی ویڈیو نے دھوم مچا دی

لاہور (پاکستان امیج) سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا تک بچے بچے کو دسترس حاصل ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں اب نجی تقریبات سے بھی ویڈیوز کا وائرل ہونا عام روایت بن گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کچھ گھرانوں میں یہ روایت عام ہے کہ شادی کی خوشی کو دوبالا کرنے اور اسے یادگار بنانے کے لیے دولہا …

Read More »

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالےسے بتایاکہ گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔سومی علی نے کہا تھا …

Read More »

میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا

لاہور (پاکستان امیج) فلمسٹاراداکارہ اور ماڈل میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرا نے خوبصورت تصاویر پر مشتمل پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں یتیم بچوں کے ہمراہ یادگار لمحات گزارتے دیکھا جاسکتاہے۔گلابی حسین جوڑے میں ملبوس اداکارہ کے چہرے پر خوشی اور اطمینان دیکھ کر معلوم ہوتا …

Read More »

علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ ایوارڈز کی تقریب میں علیزے شاہ نے مغربی طرز کا بولڈ سیاہ گائون زیب تن کیا اور ہائی ہیلز پہن کر انٹری دی۔اداکارہ کا لباس انکے مداحوں کو نہ بھایا بلکہ انکی ڈھیلی چال کو بھی سوشل میڈیا پر شدید …

Read More »

ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پر شرمندہ تھی، متھن چکرورتی نے بھی اپنے عشق کی کہانی سنادی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی پر ایک وقت ایسا بھی تھا جب انھیں فلمی دنیا میں اپنی جگہ بنانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا پڑی تھی۔ ایک بھارتی ٹی وی شو میں 73 سالہ سینئر اداکار نے انکشاف کیا کہ انکا دل اس وقت ٹوٹ گیا جب انکی اس زمانے کی گرل فرینڈ نے برے وقت …

Read More »