شوبز

’ لوگ انٹرنیٹ پر میری نازیبا تصاویر سرچ کرتے ہیں اور ۔۔‘ اداکارہ در فشاں کا حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی ڈرامے ’ عشق مرشد‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں نے انکشاف کیاہے کہ ’ مجھے پتا چلا کہ انٹرنیٹ پر میری نازیبا تصاویر سرچ کی جارہی ہیں‘۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ در فشاں کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائر ل ہو رہا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ مجھے بہت لوگوں …

Read More »

درفشاں سلیم اور بلال عباس کے درمیان کچھ تہلکہ خیز ہونے والا ہے‘ مرینہ خان بھی بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ مرینہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ معروف فنکار جوڑی درفشاں سلیم اور بلال عباس کے درمیان مستقبل میں کچھ تہلکہ خیز ہونے والا ہے۔ مرینہ خان نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے بلال اور درفشاں سلیم کی کیمسٹری پر تفصیلی گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران جب اداکارہ …

Read More »

سونیا حسین اور وہاج علی کا رومانوی فوٹوشوٹ وائرل، مداح برہم

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سونیا حسین اور مقبول اداکار وہاج علی کی جانب سے حال ہی میں کرائے رومانوی فوٹوشوٹ پر مداح انہیں تنقید کا نشانہ بناتے دکھائی دیے۔ وہاج علی اور سونیا حسین نے حال ہی میں کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، جس میں دونوں کو انتہائی قریب سے رومانوی انداز میں دکھایا گیا۔اگرچہ دونوں کے فوٹوشوٹ …

Read More »

پاکستان کی طرف سے مفت پروازوں کی سہولت کے اعلان پر کرغزستان میں پھنسی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کا ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرغزستان سے جو طلبا پاکستان آنا چاہیں، سرکاری خرچ پر ان کی فوری واپسی یقینی بنائیں گے ، طلبہ اور والدین کے درمیان رابطے کےلیے سفارتخانہ کو بھی ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی تاہم بشکیک میں موجود ٹک ٹاکر و ڈاکٹر عالیہ شعیب نے دعویٰ …

Read More »

کرغزستان میں ہنگامے، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کی بھی موجودگی کا انکشاف، ویڈیو بیان جاری کردیا

بشکیک (پاکستان امیج) کرغزستان کے دارالحکومت میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی، جھگڑے میں ملوث 3 غیرملکیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ ہنگاموں کی وجہ سے غیرملکی طلباء اپنی رہائش گاہوں تک محدود ہوکر رہ گئے ، انہیں تشدد کا نشانہ بننا پڑا اور اب انکشاف ہوا ہے …

Read More »

بھارتی اداکارہ ندھی سیٹھ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن ویر مہرا کی سابقہ اہلیہ، ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ویب سائٹ ’ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام‘ کے مطابق …

Read More »

آئی پی ایل میچ کے نتیجے نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو آبدیدہ کر دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جہاں ہفتے کو کھیلے گئے میچ کے نتیجے نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو آبدیدہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں جیت رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے پلے آف مرحلے میں جانے کا آخری موقع تھا۔اس …

Read More »

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(پاکستان امیج)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو ٹیلی ویژن اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندو کی لاش ریاست تیلانگانا کے شہر الکاپور میں اپنے گھر پر لٹکی پائی گئی۔ خیال رہے کہ چندو کی دوست اور معاون اداکارہ پویترا جیارام چند روز قبل …

Read More »

وکی کوشل کا فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار وکی کوشل ایک مرتبہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا کہ بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کو جیل جانا پڑا، …

Read More »

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی خبروں کی حقیقت بیان کردی، حال ہی میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتا دیا کہ کیا آن ایئر جوڑی کے مداح انہیں مستقبل میں کبھی آف ایئر بھی ایک ساتھ دیکھ سکیں گے …

Read More »