علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ علیزے شاہ نے ایوارڈز تقریب میں اپنے لباس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔

ایوارڈز کی تقریب میں علیزے شاہ نے مغربی طرز کا بولڈ سیاہ گائون زیب تن کیا اور ہائی ہیلز پہن کر انٹری دی۔اداکارہ کا لباس انکے مداحوں کو نہ بھایا بلکہ انکی ڈھیلی چال کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اداکارہ کو سوشل میڈیا پر پاکستان کی عرفی جاوید قرار دیا جانے لگا،ٹرولز کے منفی تبصروں سے تنگ آکر اداکارہ نے بھی ایک انسٹا سٹوری جاری کی اور انہیں کھری کھری سنادیں۔

انہوں نے اپنی لک پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں گھر میں بیٹھ کر بکواس ٹائپ کرنے والے لوگوں سے بہتر لگ رہی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *