شوبز

شعیب ملک کیلئے سٹائلش پرسنالٹی کا ایوارڈ، ثنا جاویدخوشی سے نہال

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ ثنا جاوید شوہر شعیب ملک کو موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ ملنے پر خوشی سے نہال ہیں۔ قومی کرکٹر و سابق کپتان شعیب ملک نے سٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔شعیب ملک کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد …

Read More »

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر سٹار اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں ملوث چھٹے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس گرفتار ملزم کا تعلق بھی لارینس بشنوئی گروپ سے ہے۔ 34 سالہ ہرپال سنگھ کو ہریانہ سے ممبئی کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے حراست میں لیا۔رپورٹس کے …

Read More »

ماں کو مندر لے جانے والے بھارتی اداکار کو ہجوم نے مار مار کر لہو لہان کردیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو مندر لے جانے والے بھارتی اداکار کو 20 افراد پر مشتمل ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور ناک بھی توڑ دی۔ آج نیوز کے مطابق بھارت کی کنڑ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار چیتن چندرا کو اتوار کی شام …

Read More »

ابرار الحق نے اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگ لی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار ابرار الحق نے حالیہ انٹرویو میں دل میں باقی رہ جانے والی خلش کے حوالے سے بات کی اور ساتھ ہی معافی بھی مانگ لی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں گلوکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی خواہشات، …

Read More »

ویب سیریز ’ہیرامنڈی کی اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کرنے کیلئے بے تاب، دل کی بات زبان پر لے آئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔شو کے دوران میزبان کپل شرما نے مزاحیہ انداز میں سوناکشی سنہا سے ایک سوال کیا کہ آپ کی ساتھ کی اداکارائیں جیسے عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی اب شادی کر چُکی ہیں تو آپ کا اس بارے میں …

Read More »

آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن پریانکا سنگھ نے بھائی کی موت سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

ممبئی (پاکستان امیج) خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن پریانکا سنگھ نے بھائی کی موت سے متعلق اہم انکشافات کردیئے۔ نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے چار سال بعد بہن پریانکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ انکے بھائی کو اپنی سابقہ منیجر دیشا سالیان کی موت کے …

Read More »

’میرے شوہر بھی پریتی زنٹا کو ڈیٹ کرتے رہے‘ معروف بھارتی اداکارہ سشترا پلائی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریتی زنٹا جہاں اپنی اداکاری کے باعث سب کے دل موہ لیتی ہیں وہیں اداکارہ سے متعلق اب ایک خاتون اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے، جس پر پریتی زنٹا کا گھر ٹوٹنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیف علی خان کی فلم دل چاہتا ہے میں ان کی گرل …

Read More »

مہوش حیات گھڑ سواری کی شوقین، ویڈیو بھی شیئر کردی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر گھڑ سواری کرتی نظر آئیں۔ اس حوالے سے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوریز پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلم دغا باز دل کی اداکارہ نے کھیلوں سے اپنی رغبت کا بھرپور ثبوت دیا۔ ویڈیو میں وہ گھڑ سواری کے مخصوص ڈریس …

Read More »

معروف اداکارہ پاویترا جےرام ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

حیدرآباد دکن (پاکستان امیج) کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کار حادثہ کے نتیجےمیں موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ پاویترا جےرام اپنی بہن اور شوہر کے ہمراہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے ہاناکیرے سے واپسی کا سفر کررہی تھیں کہ اچانک اُن کے …

Read More »

کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج ) بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق اور ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔ خواتین کے مرکزی کرداروں پر مشتمل اس فلم کی کامیابی کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کیرتی نے ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دینے جانے سے متعلق …

Read More »