شوبز

جگن کاظم نے بالآخر اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں سال فروری میں لاہور کے اچھرہ بازار میں ہجوم سے خاتون کو بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی نے جگن کاظم کے مارننگ شو …

Read More »

سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے, بڑا دعویٰ

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ دبنگ سٹار سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران سلمان خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی شخصیت سے متعلق گفتگو کی۔سینیئر اداکار نے کہا کہ سلمان …

Read More »

کرینہ کپور بھی مشکل میں پڑگئیں، عدالتی نوٹس جاری

مدھیہ پردیش (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سُپر سٹار کرینہ کپور خان کو اپنی کتاب کے عنوان میں لفظ ‘بائبل’ استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کو ان کی کتاب “کرینہ کپور خان کی پریگننسی بائبل” کے خلاف درخواست پر نوٹس …

Read More »

سلمان خان کی پریشانی ختم، نئی فلم کیلئے ’ہیروئن‘ ڈھونڈلی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وُڈ کے معروف اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم کو لے کر پریشان تھے، تاہم معروف اداکارہ نے ان کی پریشانی حل کر دی ہے اور انہیں لڑکی مل گئی ہے ۔ آج نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سلمان خان کو ان کی فلم ’سکندر‘ کے لیے اداکارہ مل گئی ہیں، …

Read More »

فحش ویڈیوز لیک ہونے کے بعد بھارتی اداکارہ کی وضاحت بھی آ گئی

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ساؤتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اداکارہ ’ جیوتی رائے ‘ نے کی ٹیم نے فحش ویڈیو لیک ہونے پر ردعمل جاری کر دیاہے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جیوتی رائے کی ٹیم کی جانب سے جاری کر دہ رد عمل میں کہا گیا کہ نجی مواد کو نشر کرنے کی سخت مذمت …

Read More »

ہیرا منڈی میں” ملکہ جان “کا کردار ادا کرنیوالی منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) کمزور کہانی، بیکار مناظر اور خراب زبان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی” میں “ملکہ جان” کا کردار ادا کرنے والی منیشا کوئرالا نے سیریز میں رومانوی اور عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی۔ “ہیرا منڈی” کو یکم مئی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا گیا تھا، اس میں …

Read More »

اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد آدیتیا رائے کپور کی نئی گرل فرینڈ منظر عام پر آگئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار آدیتیا رائے کپور اور اداکارہ اننیا پانڈے کے بریک اپ کی گردشی خبروں کے دوران اداکار کی ممکنہ نئی گرل فرینڈ کے ساتھ پارٹی کرتے تصویر منظر عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ہدایت کار و فلمساز انوراگ باسو کی سالگرہ کی خوشی میں آنے والی فلم میٹرو ان …

Read More »

آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں۔تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ …

Read More »

ایک اور اداکارہ کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہوگئی

ممبئی (پاکستان امیج) حال ہی میں ایک اور اداکارہ کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہوگئی ہیں جس کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ساؤتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک اداکارہ جیوتی رائے کی کچھ نجی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن زیر گردش ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ برسوں بعد سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) 90 کی دہائی کی فیورٹ جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور شادی کے بندھ میں کیوں نہ بندھ سکتے وجہ سامنے آگئی ۔ “آج نیوز “کے مطابق فلم ’ہاں میں نے بھی پیار کیا ’کہ سیٹ پر دونوں میں نزدیکیاں بڑھیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ اس رشتے کو بچن …

Read More »