کراچی (پاکستان امیج) سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل بیٹی سعدیہ کو ایک رات کسی لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے پکڑ لیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق صبا فیصل حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے ذاتی اور گھریلو زندگی سمیت مختلف …
Read More »شوبز
’مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار چاہت فتح علی خان ہوگا‘، بدوبدی گرل نے دھمکی دیدی
لاہور (پاکستان امیج) معروف شخصیت چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی میں ان کے ساتھ دکھائی دینے والی ماڈل وجدان راؤ نے گلوکار سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں بڑا انکشاف کردیا اور ساتھ ہی کہا کہ اس پریس کانفرنس کے بعد میری جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ اگر مجھے کسی قسم کا کوئی نقصان ہوا تو اس …
Read More »’بدوبدی ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے کے بعد چاہت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان نے کہا کہ وہ مداحوں کی جانب سے بے پناہ …
Read More »کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا
چندی گڑھ(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا …
Read More »یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا مشہور گانا ’ بدوبدی‘ ڈیلیٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی دیکھتے 28 ملین ویوز حاصل کر لیے تھے۔ یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی …
Read More »جنت مرزا میں یہ خواہش ہی نہیں، فلم ساز سید نور پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج) معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے کے معاملے پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں فلمی ہیروئن بننے کی خواہش ہی نہیں تھی۔ ڈان نیوز کے مطابق سید نور نے جنت مرزا کے ہمراہ 2022 میں پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی …
Read More »فیروز خان اپنی نئی نویلی دلہن کو گھر لے کر پہنچے تو بیٹے نے کیا کیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکار فیروز خان، دعا نامی لڑکی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ وہیں اب اداکار کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس کی وجہ سے فیروز خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا …
Read More »نائٹ کلب میں نوجوان لڑکی کی اداکارہ سنجیدہ شیخ کے ساتھ شرمناک حرکت، حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی حالیہ ہٹ سیریز ”ہیرا منڈی“ میں وحیدہ کا کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سنجیدہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’مجھے ایک واقعہ آج بھی یاد ہے جو ایک لڑکی کا تھا۔ میں ایک …
Read More »بالی ووڈ اداکار ورن دھون کے گھر بچے کی پیدائش
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا …
Read More »برسوں تک نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں: نادیہ خان
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں۔ اداکارہ نادیہ خان نے اداکارہ امبر خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، اس دوران ایک سیگمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ نے بتایا کہ میں کپڑوں کو بغیر ٹیگ …
Read More »
Pakistan Image