لاہور (پاکستان امیج)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم بالخصوص بابراعظم کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ جب بھی پاک بھارت میچ ہوتا ہے تو دونوں ممالک کے شائقین میں ایک خاص قسم کا جوش ہوتا ہے …
Read More »شوبز
پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دی
لاہور(پاکستان امیج)معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری …
Read More »پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کو عمران ہاشمی کے ساتھ فلم آفر ہوئی لیکن وہ کام کیوں نہیں کر سکیں؟ حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ نے …
Read More »معروف بھارتی گلوکار نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔ “ایکسپریس نیوز “کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔ وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …
Read More »روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے …
Read More »کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں نے احتجاج کا اعلان کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت بھارت کے چندی گڑھ ائیرپورٹ پر خاتون کانسٹیبل سے تھپڑ کھانے کے بعد اور بھی زیادہ چرچوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق وہیں بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ جیتنے والی کنگنا رناوت کو تھپڑ رسید کرنے والی خاتون افسر کے حق میں …
Read More »بولڈ تصاویر پر تنقید کے بعد صبور علی کا موقف بھی آگیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صبور علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر پر ان کے شوہر، اداکار علی انصاری مشکل میں پھنس گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صبور علی کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تصویریں صارفین کو نامناسب لگیں اور ان پر منفی تبصرے آنے لگے، اگرچہ یہ تصاویر انہوں …
Read More »کنگنا رناوت نے سیکیورٹی اہلکار سے تھپڑ کے واقعہ پر ویڈیو بیان جاری کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ ائیرپورٹ پر نئی دہلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی …
Read More »” بدو بدی” گانا یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر ماڈل وجدان راؤ کا رد عمل بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ بدو بدی میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے اپنے گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو کو ہٹانے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ “ڈان نیوز” کے مطابق بدو بدی کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب سمیت دیگر یوٹیوب چینلز سے …
Read More »صبور علی کی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں اور انہیں دیگر سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کیا گیا۔فوٹوشوٹ کی تصاویر میں اداکارہ کو جینز پینٹ جب کہ سفید رنگ …
Read More »
Pakistan Image