شوبز

بھارتی اداکار و سیاستدان نے ساتھی خاتون اداکارہ کو سب کے سامنے دھکا دے دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی تیلگو سنیما کے اداکار و سیاستدان ننداموری بالاکرشن نے ایک تقریب میں ساتھی اداکارہ انجلی کو زور سے دھکا دے دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پانظر آئے ۔ آج نیوز کے مطابق انجلی کی فلم ’گینگز آف گوداوری‘ کے پری ریلیز ایونٹ پر ننداموری بالاکرشن کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ بھارتی …

Read More »

’بدو بدی‘ گرل کی نازیبا لیک ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پاکستان امیج) ’بدو بدی‘ گانے میں اپنے ایکسپریشنز سے راتوں رات وائرل ہونے والی ماڈل ’وجدان راؤ‘ نے اپنی نازیبا ویڈیو کی حقیقت بتا دی ۔ آج نیوز کے مطابق وجدان راؤ نے ویڈیو کا لنک مانگنے والوں کوکرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں وجدان نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر وضاحتی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں …

Read More »

یمنیٰ زیدی کانز فلم فیسٹیول میں چھا گئیں، 2 بڑے اعزازات اپنے نام کئے

کراچی (پاکستان امیج) یمنیٰ زیدی جہاں پاکستانی ڈراموں میں چھائی ہوئی تھیں وہیں اب ان کی فلم نے بڑا کمال کر دیا۔ آج نیوز کے مطابق پاکستانی شوبز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم ’نایاب‘ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایونٹ ’کانز فیسٹیول‘ میں دھوم مچا دی۔ڈرامہ تیرے بن سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی …

Read More »

’ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے مجھے بار بار جسم پر چھوا اور ۔۔‘پاکستانی اداکارہ ممیاشا کا حیران کن انکشاف

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ممیا شا جفر نے انکشاف کیاہے کہ انہیں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں ممیا شا جعفر کا کہناتھا کہ شوبز کیرئیر کے آغاز میں ہی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے …

Read More »

شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان کے پاس ذاتی دولت کتنی ہے؟حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی نے سنہ 2023 میں ’دی آرچیز‘ سے بالی ووڈ میں اپنا آغاز کیا اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سہانا فلم انڈسٹری میں تیزی سے اپنا نام کما رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی حیثیت کو دیکھتے ہوئے جو 6,300 کروڑ روپے کی کثیر …

Read More »

بگ باس سے شہرت پانے والے منور فاروقی کی دوسری شادی کس نے کروائی؟ نام سامنے آ گیا

ممبئی (پاکستان امیج)معروف رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے منور فاروقی نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے جس کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہے تاہم اب نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ ان کی دوسری شادی کروانے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ بگ باس کا ٹائٹل جیتنے کے بعد منور فاروقی انسٹاگرام پر …

Read More »

’بدوبدی‘ فیم ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے وائرل گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے دوبارہ گلوکار کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔ نجی ویب سائٹ ’ڈان نیوز ‘کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ہی چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ہمراہ …

Read More »

سنی دیول بڑی مصیبت میں پھنس گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلموں کے پروڈیوسر سورو گپتا نے بالی ووڈ اداکار سنی دیول پر دھوکہ دہی، جعلسازی اور جھوٹے دعوؤں کا الزام عائد کیا ہے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران فلم پروڈیوسر نے ”غدر“ فلم کے …

Read More »

تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج)ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تابش ہاشمی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے کے ارادے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ میں فلم میں ہیرو …

Read More »

’ فلم میں بوسہ دینے پر میں نہیں، شاہ رخ خان خوش قسمت ہیں‘ کترینہ کیف کی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مختصر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ بتاتی ہیں کہ فلم میں بوسہ دینے کا منظر شوٹ کروانے پر وہ نہیں بلکہ شاہ رخ خان خوش قسمت ہیں، جنہوں نے انہیں بوسہ دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق شاہ رخ خان اور کترینہ کیف رومانوی فلم جب تک …

Read More »